• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج

کانگریس کی کونسلر روبینہ اقبال خان اور فوضیہ شیخ علیم نے وندے ماترم گانے سے منع کر دیا تھا، جس کے بعد کافی ہنگامہ دیکھنے کو ملا تھا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
in قومی خبریں
0
قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج

مدھیہ پردیش کے اندور میں کانگریس کی 2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب دونوں کے خلاف ایم جی روڈ تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔ دراصل میونسپل کارپوریشن بجٹ اجلاس کے دوران کانگریس کی کونسلر روبینہ اقبال خان اور فوضیہ شیخ علیم نے وندے ماترم گانے سے منع کر دیا تھا، جس کے بعد کافی ہنگامہ دیکھنے کو ملا تھا۔ اب اس معاملے میں پولیس کارروائی شروع ہو گئی ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق بی جے پی کونسلروں نے ڈویژنل کمشنر اور ایم جی روڈ تھانہ میں درخواست دے کر دونوں کانگریس کونسلروں پر کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔ پولیس نے بی جے پی کونسلروں کی درخواست کی جانچ کے بعد ان کے بیانات درج کیے۔ کانگریس کی دونوں خاتون کانسلروں سے بھی تھانے میں پوچھ تاچھ ہوئی۔ پوری جانچ کے بعد دونوں کونسلروں پر لگے الزامات کو درست پاتے ہوئے دفعہ 1/196 کے تحت معاملہ درج کیا گیا۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ دونوں مسلم کونسلروں نے آئین میں موجود مذہبی آزادی کی گارنٹی کا حوالہ دیا، پھر بھی ان کے خلاف معاملہ درج کر لیا گیا۔ اس سے قبل ایوان میں بھی دونوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ ہنگامہ کے درمیان اسپیکر نے فوضیہ شیخ علیم کو ایوان سے باہر جانے کی ہدایت دے دی۔ اسپیکر نے کہا کہ وندے ماترم گیت کے 150 سال پورے ہو چکے ہیں اور مرکزی حکومت نے گائیڈلائن جاری کیا ہے کہ اسے سبھی سرکاری دفاتر میں گایا جانا چاہیے۔ ایسے میں وندے ماترم گانے سے انکار کرنا درست نہیں ہے۔

غور طلب ہے کہ کانگریس کونسلر فوضیہ شیخ اس وقت ایوان میں حاضر نہیں تھیں، جب وندے ماترم گایا جا رہا تھا اور وہ بعد میں ایوان کے اندر داخل ہوئیں۔ جب بی جے پی کونسلروں نے یہ معاملہ اٹھایا کہ کانگریس کونسلر کو اس وقت حاضر رہنا چاہیے تھا، تو فوضیہ نے اپنی بات رکھی۔ انھوں نے بتایا کہ اس گیت میں کچھ ایسے الفاظ ہیں، جنھیں وہ نہیں گا سکتیں۔ فوضیہ کی باتوں کو وندے ماترم کے تئیں نازیبا تبصرہ تصور کیا گیا اور ایوان کی کارروائی میں رخنہ اندازی کا الزام عائد کر انھیں ایک دن کے لیے ایوان سے معطل کر دیا گیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

Next Post
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

5 گھنٹے ago
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार