• Home
جمعہ, ستمبر 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home اتر پردیش

اعظم خان کو الٰہ آباد ہائی کورٹ سے ملی راحت

’کوالیٹی بار‘ پر قبضہ معاملے میں ضمانت کی عرضی منظور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2025
in اتر پردیش
0
اب جوہر یونیورسٹی پر انکم ٹیکس اور سی پی ڈبلیو ڈی کا چھاپہ

سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعظم خان کو آج ایک خوشخبری ملی ہے۔ 18 ستمبر کو الٰہ آباد ہائی کورٹ نے انھیں بڑی راحت دیتے ہوئے ایک معاملہ میں ضمانت کی عرضی منظور کر لی۔ معاملہ رامپور کے مشہور ’کوالیٹی بار‘ پر قبضہ سے جڑا ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس سمیر جین کی سنگل بنچ نے اعظم خان کی ضمانت عرضی پر فیصلہ سناتے ہوئے اسے منظور کرنے کی اطلاع دی۔ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے دونوں فریقین کی بحث مکمل ہونے کے بعد گزشتہ 21 اگست کو فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔ آج یہ فیصلہ سنایا گیا جو اعظم خان کے لیے باعث سکون ہے۔ حالانکہ ان کے خلاف کچھ دیگر معاملے بھی عدالت میں زیر سماعت ہیں، اور کچھ معاملوں میں وہ سزا بھی کاٹ رہے ہیں۔

اعظم خان گزشتہ 2 سالوں سے زائد عرصہ سے سیتاپور جیل میں بند ہیں۔ رامپور اور مراد آباد میں چل رہے کچھ مقدمات اور 2 معاملوں میں ہوئی سزا کے سبب انھیں جیل میں رہنا پڑ رہا ہے۔ ان معاملوں کی سماعت الگ الگ عدالتوں میں جاری ہے۔ رامپور کے ’کوالیٹی بار‘ کی زمین پر ناجائز قبضہ معاملہ میں ان کی ضمانت عرضی کو آج منظوری ملی ہے۔ یہ معاملہ 2019 میں درج ہوا تھا اور اعظم خان کو 2024 میں ملزم بنایا گیا تھا۔ اس وقت اعظم خان سابقہ حکومت میں وزیر برائے شہری ترقی تھے۔ ان پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنے عہدہ اور اثرات کا غلط استعمال کر جرم کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی اسمبلی کی 70 سیٹوں کے لیے سیاسی لڑائی تیز
اتر پردیش

بہار کے بعد اب اتر پردیش میں بھی ایس آئی آر کرانے کی منصوبہ بندی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
سی اے کی اہلیہ نے بیٹے کے ساتھ 13ویں منزل سے کود کر دی جان
اتر پردیش

سی اے کی اہلیہ نے بیٹے کے ساتھ 13ویں منزل سے کود کر دی جان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2025
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
اتر پردیش

اکھلیش یادو کااضلاع کے مقامی مسائل حل کرنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
لکھنؤ میں خوفناک سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک، دس  زخمی

جمنا کا پانی گریٹر نوئیڈاکے نشیبی علاقوں میں داخل

ستمبر 7, 2025
رائے بریلی جنکشن پر راجدھانی ایکسپریس کو روکنے  کا مطالبہ
اتر پردیش

رائے بریلی جنکشن پر راجدھانی ایکسپریس کو روکنے کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
Next Post
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

راہل گاندھی کے الزام پر الیکشن کمیشن نے کیا اپنا دفاع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے

2 گھنٹے ago
دہلی اسمبلی کی 70 سیٹوں کے لیے سیاسی لڑائی تیز

بہار کے بعد اب اتر پردیش میں بھی ایس آئی آر کرانے کی منصوبہ بندی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार