• Home
منگل, اپریل 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

برہمن مخالف ہیٹ اسپیچ پر عرضی کی سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

عدالت نےکہا کہ کسی بھی طبقہ کے خلاف نفرتی بیان دینا غلط ہے، لیکن عدالت صرف ایک طبقہ کے بارے میں داخل عرضی پر سماعت نہیں کر سکتی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
in قومی خبریں
0
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

سپریم کورٹ نے برہمن طبقہ کو نشانہ بنانے والی نفرت انگیز تقاریر (ہیٹ اسپیچ) کے خلاف داخل عرضی پر سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ جسٹس بی وی ناگرتھنا اور جسٹس اُجول بھوئیاں کی بنچ نے کہا کہ ’’کسی بھی طبقہ کے خلاف نفرتی بیان دینا غلط ہے، لیکن عدالت صرف ایک طبقہ کے بارے میں داخل عرضی پر سماعت نہیں کر سکتی۔‘‘ سپریم کورٹ نے مہالنگم بالاجی نام کے عرضی گزار کے دلائل کو سنتے ہوئے یہ تبصرہ کیا۔

اپنی عرضی کے لیے خود پیش ہوئے بالاجی کا کہنا تھا کہ انہوں نے 9 سال تک تحقیقات کی ہے، جس کے بعد یہ عرضی داخل کی ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ برہمن طبقہ کو سوچ سمجھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اس کے پیچھے غیر ملکی عناصر بھی شامل ہیں۔ اسکول کی نصابی کتابوں میں بھی ایسی باتیں شامل کی جا رہی ہیں جو برہمنوں کی منفی شبیہ بناتی ہے۔ بالاجی نے عرضی میں یہ بھی کہا کہ برہمنوں کو معاشرتی طور پر ’اچھوت‘ بنانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ ایسا دکھایا جا رہا ہے جیسے ہر معاشرتی برائی کے لیے برہمن ہی قصوروار ہے۔ ان تمام باتوں کا اثر عام برہمنوں پر پڑ رہا ہے۔ برہمنوں کو نظر انداز کرنا اب ایک عام بات بنتی جا رہی ہے۔ حکومت ٹھیک سے یہ تک نہیں بتا سکتی کہ کشمیر سے کتنے پنڈتوں نے ہجرت کی ہے۔ برہمنوں کے قتل عام تک کو بھلا دیا گیا ہے۔

ججوں نے کہا کہ ایسی شکایتوں کے لیے عدلیہ مناسب فورم نہیں ہے۔ اس پر عرضی گزار نے کہا کہ انہوں نے وزیر اعظم کے دفتر اور مختلف وزارتوں سے رابطہ کیا، اب سپریم کورٹ ہی ان کا آخری سہارا ہے۔ اس کے بعد جسٹس ناگرتھنا نے عرضی گزار کو مشورہ دیا کہ وہ اسکولوں اور کالجوں میں جا کر بھائی چارہ کو فروغ دیں۔

عرضی گزار نے کہا کہ نفرت پھیلانے والے لوگ سپریم کورٹ تک کو ’برہمنوں کی عدالت‘ کہہ کر نشانہ بناتے ہیں۔ اس پر عدالت نے کہا کہ وہ اس طرح کی نفرت سے متاثر ہوئے بغیر اپنا کام کر رہی ہے اور عرضی گزار کو بھی ایسا ہی کرنا چاہیے۔ جسٹس ناگرتھنا نے کہا کہ ’’اگر آپ ردعمل کا اظہار کریں گے تو یہ دوسرے فریق کی جانب سے جوابی ردعمل کا سبب بنے گا اور یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔ نظر انداز کرنے سے بہت سی باتیں خود بخود ختم ہو جاتی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی
قومی خبریں

لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری کےمعاملے میں بڑا جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
اتراکھنڈ کے جنگلوں میں لگی آگ پرسپریم کورٹ کی جانب سے ریاستی حکومت کی سرزنش
قومی خبریں

ووٹنگ سے قبل ’بایو میٹرک‘ کے مطالبہ پر مفاد عامہ کی عرضی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
آشا بھوسلے کو نمناک آنکھوں سے الوداع
قومی خبریں

آشا بھوسلے کو نمناک آنکھوں سے الوداع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
نوئیڈا سے فرید آباد تک ملازمین کا پرتشدد احتجاج
قومی خبریں

نوئیڈا سے فرید آباد تک ملازمین کا پرتشدد احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
مشرقی اور جنوبی ہندوستان میں میں فی الحال گرمی سےراحت نہیں
قومی خبریں

میدانی علاقوں میں گرم لہر اور پہاڑوں پر بارش اور برفباری کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں
قومی خبریں

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
Next Post
دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی

دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

14 گھنٹے ago
لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی

لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری کےمعاملے میں بڑا جھٹکا

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem