• Home
اتوار, نومبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی میں اے ٹی ایم فراڈ گینگ کا پردہ فاش، 3 گرفتار

42.57 لاکھ روپے نقد، 16 جعلی کارڈ، موبائل فون اور اسکوٹی برآمد؛ دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
in قومی خبریں
0
اب ٹرینوں میں ملے گی اے ٹی ایم کی سہولت

نئی دہلی: دہلی پولیس نے ایک منظم اے ٹی ایم فراڈ گینگ کا پردہ فاش کرتے ہوئے تین اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ تِلک نگر پولیس کی اس بڑی کارروائی میں مجموعی طور پر 42 لاکھ 57 ہزار 200 روپے نقد، 16 جعلی اے ٹی ایم کارڈ، تین موبائل فون اور ایک اسکوٹی برآمد کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ گروہ دہلی کے کئی علاقوں میں اے ٹی ایم کلوننگ کے ذریعے لوگوں سے لاکھوں روپے کی جعل سازی کر رہا تھا۔

بدھ کی صبح پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ وِشنو گارڈن کا ایک پرانا مشتبہ شخص شیتلا ماتا روڈ پر واقع انڈین بینک کے اے ٹی ایم پر جعلی کارڈ استعمال کرنے آنے والا ہے۔ اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تِلک نگر کی نگرانی میں ایک ٹیم تشکیل دی گئی، جس میں ایس آئی سنیل کمار، ہیڈ کانسٹیبل راج بیر، کانسٹیبل دھنیش، راکیش، کرن، دھرمپال اور خاتون کانسٹیبل پونم شامل تھے۔ ٹیم نے اے ٹی ایم کے اطراف میں گھیرابندی کی اور جیسے ہی مشتبہ شخص اسکوٹی پر وہاں پہنچا اور مشین سے رقم نکالنے لگا، پولیس نے اسے موقع پر ہی گرفتار کر لیا۔

ابتدائی گرفتاری سِمرن سندھو (48 سال)، ساکن وِشنو گارڈن کی ہوئی۔ اس کے پاس سے 50 ہزار روپے نقد، تین اے ٹی ایم کارڈ، ایک موبائل فون اور ایک اسکوٹی برآمد ہوئی۔ سِمرن کی ذمہ داری گینگ کے لیے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کی تھی اور وہ یومیہ 1200 روپے کے عوض یہ کام کرتا تھا۔

اس گرفتاری کے بعد پولیس نے گینگ کے اصل سرغنے سنجیو اروڑا عرف سنی (51 سال) کو حراست میں لیا، جو وِشنو گارڈن کا رہائشی ہے۔ سنجیو ہی جعلی اے ٹی ایم کارڈ بنواتا اور اپنے ساتھیوں میں تقسیم کرتا تھا۔ اس کے قبضے سے 42 لاکھ 07 ہزار 200 روپے نقد اور 11 فیک کارڈ برآمد ہوئے۔ پولیس ریکارڈ سے معلوم ہوا کہ وہ 2016 میں سی بی آئی اور 2025 میں جبलپور پولیس کے ہاتھوں بھی سائبر فراڈ میں گرفتار ہو چکا ہے۔ وہ اس فراڈ نیٹ ورک کا مرکزی کردار تھا اور مختلف بینک کھاتوں سے غیرقانونی طریقوں سے رقم نکالنے کا ماسٹر مائنڈ سمجھا جاتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

منی پور میں زہریلی شراب سے اموات پر راہل کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش
قومی خبریں

4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کا ڈھانچہ منہدم ہونے میں بس کچھ وقت باقی -راہل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، انہیں عبوری ضمانت پر رہنے دیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے
قومی خبریں

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
Next Post
تمام نشستوں کے رجحانات جاری، این ڈی  اےکو واضح اکثریت حاصل

تمام نشستوں کے رجحانات جاری، این ڈی اےکو واضح اکثریت حاصل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

والد ملائم سنگھ کی باتیں یاد کر یوم پیدائش پر جذباتی ہوئے اکھلیش یادو

والد ملائم سنگھ کی باتیں یاد کر یوم پیدائش پر جذباتی ہوئے اکھلیش یادو

15 گھنٹے ago
میانمار کی جانب سے بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ مسترد

میانمار کی جانب سے بین الاقوامی عدالت کا فیصلہ مسترد

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem