• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

تمام نشستوں کے رجحانات جاری، این ڈی اےکو واضح اکثریت حاصل

مہاگٹھ بندھن میں آر جے ڈی 35، کانگریس 5، سی پی آئی (ایم-ایل) 7 جبکہ وی آئی پی اور سی پی ایم ایک ایک سیٹ پر آگے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
in بہار
0
تمام نشستوں کے رجحانات جاری، این ڈی  اےکو واضح اکثریت حاصل

پٹنہ:الیکشن کمیشن نے بہار اسمبلی کی تمام 243 نشستوں کے رجحانات جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق ریاست میں این ڈی اے کی برتری مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق این ڈی اے 188 نشستوں پر آگے ہے، جن میں بی جے پی 84، جے ڈی یو 77، ایل جے پی (رام ولاس) 22، ایچ ایم ایس 5 پر آگے ہے۔

دوسری جانب مہاگٹھ بندھن 51 نشستوں پر آگے دکھائی دے رہا ہے، جن میں آر جے ڈی 35، کانگریس 5، سی پی آئی (ایم-ایل) 7 جبکہ وی آئی پی اور سی پی ایم ایک ایک سیٹ پر آگے ہیں۔ گنتی کا عمل الیکشن کمیشن کی نگرانی میں تیزی سے جاری ہے، اور جیسے جیسے مزید راؤنڈ سامنے آ رہے ہیں، ریاست کی سیاسی تصویر مزید واضح ہوتی جا رہی ہے۔

اس بار بہار میں ریکارڈ 67.13 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے، جو 1951 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ خواتین ووٹرز کی شرکت غیر معمولی رہی اور 71.6 فیصد تک پہنچی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کسی امیدوار یا سیاسی جماعت نے دوبارہ پولنگ کی درخواست نہیں کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
Next Post
مدھیہ پردیش میں حج  کے نام پر ٹھگی, 2 ملزمین  گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

6 گھنٹے ago
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार