• Home
منگل, ستمبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

’وندے بھارت‘ ٹرین کے کھانا میں نکلا کیڑا

تصویر ہوئی وائرل، ریلوے نے لگایا 10 لاکھ روپے کا جرمانہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
in قومی خبریں
0
وندے بھارت ایکسپریس کوچ میں لگی آگ

ہندوستان کی سب سے ہائی ٹیک اور پریمیم ٹرینوں میں شمار ’وندے بھارت‘ ایک بار پھر خراب کھانا کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔ احمد آباد سے ممبئی جا رہی وندے بھارت ٹرین میں مسافروں کو پیش کیے گئے کھانے میں کیڑا ملنے کی شکایت سامنے آئی ہے۔ اس واقعہ نے نہ صرف ریلوے کی ساکھ پر سوال کھڑے کیے ہیں، بلکہ مسافروں کی صحت کے ساتھ ہو رہے کھلواڑ کو بھی ظاہر کر دیا ہے۔

یہ معاملہ تب روشنی میں آیا جب آدتیہ ڈڈوانیا نامی ایک مسافر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ’ایکس‘ پر کھانے میں نکلے کیڑے کی تصویر شیئر کی۔ آدتیہ نے بتایا کہ سفر کے دوران انھیں جو کھانا دیا گیا، اس میں کیڑا رینگ رہا تھا۔ حیران کرنے والی بات یہ ہے کہ اسی کوچ میں کم از کم 2 دیگر مسافروں کےس اتھ بھی ایسا ہی معاملہ پیش آیا۔ اس کے بعد کوچ میں ہنگامہ شروع ہو گیا اور کئی مسافروں نے خوف کے سبب کھانا کھانے سے ہی منع کر دیا۔

معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی آئی آر سی ٹی سی فوراً سرگرم ہوا اور جانچ شروع ہو گئی۔ پتہ چلا کہ یہ کھانا ایم ایس برنداون فوڈ پروجیکٹس (آر کے گروپ) کے ذریعہ سپلائی کیا گیا تھا۔ سنگین لاپروائی کو دیکھتے ہوئے آئی آر سی ٹی سی نے وینڈر پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ صرف جرمانہ ہی نہیں، بلکہ آئی آر سی ٹی سی نے متعلقہ وینڈر کا معاہدہ ختم کرنے کے لیے ’وجہ بتاؤ نوٹس‘ بھی جاری کر دیا ہے۔ ریلوے کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ جس کچن سے یہ کھانا بن کر آیا تھا، اسے فوری اثر سے سیل کر دیا گیا ہے۔ وہاں پوری طرح سے ڈیپ کلیننگ اور پیسٹ کنٹرول کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

ریلوے انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ مسافروں کی سیکورٹی اور صاف صفائی کے ساتھ کسی بھی طرح کا سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ مستقبل میں ایسے واقعات کو روکنے کے لیے نگرانی بڑھا دی گئی ہے۔ حالانکہ پریمیم ٹرین میں اس طرح کی غلطی نے ایک بار پھر مسافروں کے درمیان بھروسے کی کمی پیدا کر دی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی
قومی خبریں

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

Next Post
سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا 93 برس کی عمر میں انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مدینہ منورہ میں یورینیم اور نایاب زمینی معدنیات پر مشتمل خام مال کے وسیع ذخائر دریافت

1 گھنٹہ ago
وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार