• Home
جمعرات, دسمبر 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جمنا کی آبی سطح میں گراوٹ لیکن سیلاب کا بحران برقرار

گزشتہ 5 دنوں سے دہلی سیلاب کی زد میں ہے۔ جمنا کی آبی سطح میں مسلسل گراوٹ آ رہی ہے، تاہم یہ اب بھی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2023
in قومی خبریں
0
جمنا کی آبی سطح میں گراوٹ لیکن سیلاب کا بحران برقرار

نئی دہلی: دہلی میں جمنا کے پانی کی سطح اب آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہے لیکن دریا خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہا ہے۔ دہلی کے نشیبی علاقے پانی سے بھر گئے ہیں اور کئی علاقوں میں سیلاب کی صورتحال برقرار ہے۔ دہلی حکومت، این ڈی آر ایف سمیت پولیس انتظامیہ دہلی میں حالات کو معمول پر لانے کی کوشش کر رہی ہے۔ لال قلعہ، آئی ٹی او، سپریم کورٹ، نگم بودھ گھاٹ سمیت تمام جگہوں پر پانی ہی پانی نظر آ رہا ہے۔ دریں اثنا، محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے دہلی میں ہفتہ بھر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 16 جولائی کو صبح 6 بجے یمنا کے پانی کی سطح 206.14 میٹر ناپی گئی۔ گزشتہ 5 دنوں سے دہلی سیلاب کی زد میں ہے اور کئی سڑکیں تالاب بن چکی ہیں۔ لال قلعہ سے راج گھاٹ تک صرف پانی ہے۔ نشیبی علاقوں میں مکانات زیرآب آنے سے کئی خاندان بے گھر ہو گئے ہیں۔ جہاں صورتحال مزید خراب ہوئی وہاں ریسکیو کے ذریعے لوگوں کو باہر نکالا گیا۔ اس کے ساتھ ہی کئی علاقے ایسے ہیں جہاں لوگ گھروں میں محصور ہیں۔

دہلی کے کئی علاقوں میں جمنا کا پانی پہلے ہی بھرا ہوا ہے۔ ایسے میں بارش کے بعد صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق دہلی، ہریانہ اور آس پاس کے علاقوں میں اگلے 5 دنوں تک بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز یعنی 15 جولائی کو دہلی-این سی آر میں موسلادھار بارش دیکھی گئی۔ دہلی کے کئی علاقوں میں شدید بارش کے بعد پانی کی نکاسی کو لے کر چیلنج درپیش ہے۔

آج کے موسم کی بات کریں تو قومی راجدھانی میں 16 سے 21 جولائی تک ہلکی سے درمیانی بارش کے امکانات ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ 34 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔ یمنا کے پانی کی سطح آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہے۔ پانی کی سطح جو 208.71 میٹر سے تجاوز کر گئی تھی اب 206.14 میٹر پر آ گئی ہے۔ تاہم، جمنا کی پانی کی سطح اب بھی 205.33 کے خطرے کے نشان سے اوپر ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم
قومی خبریں

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول  آج سے نافذ
قومی خبریں

دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول آج سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر  پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے
قومی خبریں

دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس
قومی خبریں

پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
نیشنل ہیرالڈ کیس میں ای ڈی کی شکایت کا نوٹس لینے سے عدالت کاانکار
قومی خبریں

نیشنل ہیرالڈ کیس میں ای ڈی کی شکایت کا نوٹس لینے سے عدالت کاانکار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنا اس کے وقار اور مذہبی شناخت پر براہ راست حملہ
قومی خبریں

خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنا اس کے وقار اور مذہبی شناخت پر براہ راست حملہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
Next Post
این سی پی میں بغاوت کے بعد مہاراشٹر کی سیاست میں اتھل پتھل جاری

این سی پی میں بغاوت کے بعد مہاراشٹر کی سیاست میں اتھل پتھل جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی جے پی کی مخالفت کے درمیان کرناٹک اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ بل‘ پاس

بی جے پی کی مخالفت کے درمیان کرناٹک اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ بل‘ پاس

11 منٹس ago
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem