• Home
اتوار, جنوری 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

بدنام زمانہ بکرو واقعہ کے سلسلے میں وکاس دوبے کی بیوی کا سنسنی خیز انکشاف

ریچا دوبے نے وکاس دوبے پر بن رہی فلم پر پابندی لگانے کی مانگ کے ساتھ ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2026
in اتر پردیش
0
بدنام زمانہ بکرو واقعہ کے سلسلے میں وکاس دوبے کی بیوی  کا سنسنی خیز انکشاف

اترپردیش کے کانپور میں بدنام زمانہ بکرو واقعہ میں شامل وکاس دوبے کی بیوی ریچا دوبے 5 سال بعد آج اچانک میڈیا کے سامنے نمودار ہوئیں جس میں انہوں نے خوشی دوبے پرخاندان کو بدنام کرنے کا الزام لگایا۔ ریچا نے الزام لگایا کہ وکاس ہی خوشی کو بچاکر لائے تھے اور وہ وکاس پر ہی غلط الزام لگا رہی ہے۔ یہی نہیں انہوں نے خوشی کے’دوبے‘ ہونے پر بھی اعتراض کیا اور کہا کہ اس کی 3 شادیاں ہوئی ہیں۔

 نیوز پورٹل، ’اے بی پی‘ کے مطابق ریچا دوبے نے وکاس دوبے پربن رہی فلم پر پابندی لگانے کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ کہانی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ خاندان کو ابھی بھی ہراساں کیا جا رہا ہے۔ ریچا کے سامنے آنے کے بعد یہ معاملہ ایک بار پھر سرخیوں میں آگیا ہے۔ کانپور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ریچا دوبے نے خوشی دوبے پرالزامات کی بوچھاڑ کردی۔ انہوں نے کہا کہ خوشی دوبے ان کے متوفی شوہر وکاس دوبے اوران کے خاندان کو بدنام کر رہی ہے۔ اسی لیے میں میڈیا کے سامنے اپنا مؤقف پیش کرنے کے لئے سامنےآئی ہوں۔

رچا دوبے نے کہا کہ خوشی اپنے آپ کو خوشی دوبے کہتی ہے لیکن وہ یا تو خوشی تیواری ہے یا خوشی ٹھاکر۔ کیونکہ اس کی 3 شادیاں ہوئی تھیں۔ خوشی کے پہلے شوہر کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے لیکن دوسرا شوہراتل ٹھاکر تھا اور تیسری شادی امر تیواری کے ساتھ ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ خوشی جو الزام لگارہی ہے کہ وکاس اسے اُٹھاکر لائے تھے، وہ سراسرغلط ہے۔ اس کو ٹھاکر خاندان سے بچاکر لائے تھے اوراس نے اپنی مرضی سے امر سے شادی کی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جوہر یونیورسٹی کی زمین کے معاملے میں اعظم خان کو سپریم کورٹ میں مایوسی کا سامنا
اتر پردیش

اعظم خان، ڈاکٹر تزئین فاطمہ اور عبداللہ اعظم نے ’جوہر ٹرسٹ‘ سے خود کو علیحدہ کر لیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 23, 2026
نوئیڈا میں کئی معروف پرائیویٹ اسکولوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی
اتر پردیش

نوئیڈا میں کئی معروف پرائیویٹ اسکولوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 23, 2026
رکن اسمبلی عباس انصاری کی مشکلات میں پھر اضافہ
اتر پردیش

رکن اسمبلی عباس انصاری کی مشکلات میں پھر اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 22, 2026
آگرہ اور متھرا سمیت 15 اضلاع میں ژالہ باری کی وارننگ
اتر پردیش

آگرہ اور متھرا سمیت 15 اضلاع میں ژالہ باری کی وارننگ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 22, 2026
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
اتر پردیش

اسمبلی انتخابات کے لیے ضلع سطح پر انتخابی منشورتیار ہوگا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2026
شنکراچاریہ ایوی مکتیشورانند کا مونی اماوسیہ پر اسنان سے انکار
اتر پردیش

شنکراچاریہ ایوی مکتیشورانند کا مونی اماوسیہ پر اسنان سے انکار

by Qaumi Tanzeem
جنوری 18, 2026
Next Post
آسام میں ’ہم بدلیں گے‘ مہم کا کیا آغاز

آسام میں ’ہم بدلیں گے‘ مہم کا کیا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آسام میں ’ہم بدلیں گے‘ مہم کا کیا آغاز

آسام میں ’ہم بدلیں گے‘ مہم کا کیا آغاز

48 سیکنڈز ago
بدنام زمانہ بکرو واقعہ کے سلسلے میں وکاس دوبے کی بیوی  کا سنسنی خیز انکشاف

بدنام زمانہ بکرو واقعہ کے سلسلے میں وکاس دوبے کی بیوی کا سنسنی خیز انکشاف

53 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem