• Home
بدھ, اپریل 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

متھرا کے ورنداون میں دردناک حادثہ

جمنا میں اسٹیمر پلٹنے سے 10 افراد کی موت، کئی اب بھی لاپتہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
in اتر پردیش
0
تمل ناڈو میں 2 بسوں کی ٹکر میں 7 افراد جاں بحق

متھرا ضلع کے ورنداون میں جمعہ کے روز دردناک حادثہ پیش آیا۔ یہاں شرنگار گھاٹ کے پاس ایک اسٹیمر پلٹنے سے کئی عقیدتمند جمنا ندی میں ڈوب گئے۔ اسٹیمر پر تقریباً 33 عقیدتمند سوار تھے، جن میں سے 10 کی ڈوبنے سے موت ہو گئی جبکہ 15 لوگوں کی جان بچا لی گئی۔ 8 افراد اب بھی لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔ جائے وقوع پر پولیس اور غوطہ خوروں کی ٹیم ریسکیو آپریشن میں مصروف ہے۔ یہ سبھی عقیدتمند پنجاب کے لدھیانہ سے بانکے بہاری کا دَرشن کرنے پہنچے تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جمنا ندی سے 25 لوگوں کو باہر نکالا گیا ہے۔ ان میں سے 15 کی جان بچ گئی ہے، لیکن 10 لوگ مردہ قرار دیے گئے ہیں۔ بچائے گئے 15 لوگوں میں سے جن کی حالت سنگین ہے، انھیں ایمبولنس کی مدد سے بغرض علاج اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ لاپتہ 8 لوگوں کی تلاش کی جا رہی ہے، لیکن فی الحال کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔

اس حادثہ کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے پولیس و انتظامیہ کے اعلیٰ افسران جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیمر حادثہ کے بعد وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا رد عمل بھی سامنے آیا ہے۔ انھوں نے واقعہ پر افسوس ظاہر کیا اور افسران کو جائے حادثہ پر پہنچنے اور راحت و بچاؤ کاری میں تیزی لانے کی ہدایت دی۔ انھوں نے مہلوکین کے گھر والوں کے تئیں اپنی ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لکھنؤ میں  اہم اسکولوں کی بیک وقت چھٹی پر پابندی
اتر پردیش

لکھنؤ میں اہم اسکولوں کی بیک وقت چھٹی پر پابندی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 9, 2026
لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی
اتر پردیش

اتر پردیش میں حتمی ووٹر لسٹ کا اجرا 10اپریل کو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
اتر پردیش

بریلی میں بولیرو ٹینکر کے تصادم میں پانچ افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
اترپردیش میں ’سی ایم ہیلپ لائن‘ ملازمین کا لکھنؤ میں احتجاج
اتر پردیش

اترپردیش میں ’سی ایم ہیلپ لائن‘ ملازمین کا لکھنؤ میں احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
کانپور میں غیر قانونی  طریقے سے کڈنی ٹرانسپلانٹ کا پردہ فاش
اتر پردیش

کانپور میں غیر قانونی طریقے سے کڈنی ٹرانسپلانٹ کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
بیڈمنٹن کھیل رہے 58 سالہ سدھیر گپتا کی اچانک موت
اتر پردیش

بیڈمنٹن کھیل رہے 58 سالہ سدھیر گپتا کی اچانک موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
Next Post
این ڈی اے نےمذہبی رہنماؤں کا ’سیاسی استعمال‘  شروع کر دیا-طارق انور

نتیش کمار پر انتخابی وعدہ توڑنے کا طارق انور کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج

قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج

4 گھنٹے ago
سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem