• Home
جمعہ, ستمبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

بریلی میں بولیرو ٹینکر کے تصادم میں پانچ افراد کی موت

تیز رفتار بولیرو گاڑی پیچھے سے سڑک کنارے کھڑے ٹینکر سے ٹکرا ئی ۔ حادثے سے علاقے میں شدید خوف و ہراس

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
in اتر پردیش
0
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

بریلی کے سی بی گنج میں پردھولی گاؤں کے قریب اتوار یعنی5 اپریل کو ایک المناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ تیز رفتار بولیرو گاڑی پیچھے سے سڑک کنارے کھڑے ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ ڈرائیور سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ حادثے سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

اطلاعات کے مطابق بولیرو لکھنؤ سے آرہی تھی کہ اچانک اس نے اپنا کنٹرول کھو دیا اور سڑک کنارے کھڑے ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ بولیرو کا اگلا حصہ مکمل طور پر بکھر گیا۔ گاڑی سوار اندر پھنس گئے جس سے بڑے پیمانے پر چیخ و پکار مچ گئی۔

حادثے کے فوری بعد قریبی رہائشی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ انہوں نے پولیس کو اطلاع دی اور پھنسے ہوئے لوگوں کو بچانے کی کوشش کی۔ بعد ازاں پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور کٹر کا استعمال کرتے ہوئے گاڑی کو کاٹ کر زخمیوں کو نکالا۔

زخمیوں میں بولیرو ڈرائیور شہزادہ اور دو بچے شامل ہیں۔ سبھی کو فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعہ منی بائی پاس پر واقع نوودیا اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔پولیس نے بتایا کہ منموہن سنگھ، سکندر، صاحبزاد خان اور ممتاز کی شناخت ہو گئی ہے، جب کہ ایک شخص نامعلوم ہے۔ پولیس اس کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔حادثے کے بعد پورا علاقہ سوگوار ہے۔ ایک ہی حادثے میں پانچ جانوں کے ضیاع پر گاؤں کے لوگ اور آس پاس کے علاقے صدمے میں ہیں۔ پولیس فی الحال مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
اتر پردیش

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی میں بڑی تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

منصور نے لی راحت کی سانس، گینگسٹر ایکٹ میں قرق سبھی دکانیں ریلیز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2026
بی جے پی  رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے
اتر پردیش

بی جے پی رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
عتیق احمد کے  بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت
اتر پردیش

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

میرٹھ طالبہ قتل معاملہ: متاثرہ خاندان سے اکھلیش یادوکی ملاقات

جولائی 11, 2026
Next Post
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایس آئی آر کے دوران  حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس

1 گھنٹہ ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

سہارنپورمیں مسجد انہدام معاملہ میں مسجد کمیٹی کوعدالت سے راحت

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार