• Home
پیر, ستمبر 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

سامان 7 سرکولر روڈ منتقل کیا جا رہا ہے، جہاں نتیش کمار استعفیٰ کے بعد رہیں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
in بہار
0
ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اب راجیہ سبھا کے رکن بن گئے ہیں اور وہ جلد ہی بہار کے وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفیٰ دے دیں گے۔ یہی وجہ ہے کہ نتیش کمار کا سامان وزیر اعلیٰ رہائش سے ان کے نئے پتہ پر منتقل ہونا شروع ہو گیا ہے۔ نتیش کمار جب بھی وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ چھوڑتے ہیں تو 7 سرکولر روڈ میں ہی قیام کرتے ہیں۔ گزشتہ کئی دنوں سے یہ بحث تیز تھی کہ وہ وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ چھوڑنے کے بعد کہاں جائیں گے۔ تازہ خبروں کے مطابق استعفیٰ سے قبل ہی وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ خالی ہونا شروع ہو گئی ہے۔ نتیش کمار کی سرکاری رہائش (1 اَنے مارگ) سے ان کا سامان 7 سرکولر روڈ منتقل کیا جا رہا ہے، جہاں وہ استعفیٰ کے بعد رہیں گے۔

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا سامان 1 اَنے مارگ سے 7 سرکولر روڈ منتقل کیے جانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ٹریکٹر میں ان کا سامان وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ سے نکل کر 7 سرکولر روڈ پہنچا ہے۔ اس سے قبل جب 9 مہینے کے لیے جیتن رام مانجھی وزیر اعلیٰ بنے تھے، تب بھی نتیش کمار اسی رہائش گاہ میں مقیم تھے۔

قابل ذکر ہے کہ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے جمعہ کے روز راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لے لیا۔ نائب صدر سی پی رادھاکرشنن نے انہیں ہندی میں حلف دلایا۔ انہوں نے پرانی پارلیمنٹ عمارت، جسے اب ’سمویدھان سدن‘ کہا جاتا ہے، کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ لوک سبھا کے رکن اور مرکزی وزیر کی حیثیت سے اس عمارت سے وابستہ رہے ہیں اور اب دوبارہ یہاں آ گئے ہیں۔ راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لینے کے بعد نتیش کمار چاروں ایوانوں کی نمائندگی کرنے والے لیڈر بن گئے ہیں۔ ان سے قبل بہار سے ناگ منی، سشیل کمار مودی، لالو پرساد، اوپیندر کشواہا اور رام کرپال یادو یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
Next Post
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

ووٹ ڈالنے اور انتخاب لڑنے کا حق بنیادی نہیں- سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کی جانب سے ستائش

نوجوانوں کے ذریعہ منشیات کے خلاف لیے گئے عزم کی وزیراعظم مودی نے کی ستائش

19 گھنٹے ago
آج اتوار کو بھی کھلے ہیں تمام سرکاری  بینک

24 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार