• Home
جمعرات, ستمبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

کہا : ہم نے طے کیا تھا کہ اب وزیر اعلیٰ کا عہدہ چھوڑ دیں گے، اس لیے آج اپنا استعفیٰ سونپ دیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
in بہار
0
بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

بہار کی سیاست آج ایک تاریخی تبدیلی کی طرف قدم بڑھا چکی ہے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے 14 اپریل کو اپنا استعفیٰ نامہ گورنر کے حوالہ کر دیا۔ بی جے پی کے ریاستی صدر و نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری اور وجئے چودھری کے ساتھ وہ ایک ہی گاڑی میں سوار ہو کر راج بھون پہنچے۔ اس استعفیٰ کے ساتھ ہی بہار میں نتیش کمار کی تقریباً 2 دہائی طویل حکمرانی کا خاتمہ ہو گیا۔ اب نئے وزیر اعلیٰ کے نام کا اعلان آج کسی بھی وقت ہو سکتا ہے۔

وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفیٰ دینے کے بعد نتیش کمار نے ’ایکس‘ ہینڈل پر ایک انتہائی جذباتی پوسٹ جاری کیا ہے، جس میں عوام کے تئیں اظہارِ تشکر کیا ہے۔ اس پوسٹ میں وہ لکھتے ہیں کہ ’’آپ جانتے ہیں کہ 24 نومبر 2005 کو ریاست میں پہلی بار این ڈی اے حکومت بنی تھی۔ تب سے ریاست میں قانون کا راج ہے اور ہم لگاتار ترقی کے کام میں مصروف ہیں۔ حکومت نے شروع سے ہی سبھی طبقات کی ترقی کی ہے، چاہے ہندو ہو، مسلم ہو، اعلیٰ ذات ہو، پسماندہ ہو، انتہائی پسماندہ ہو، دلت ہو، مہادلت ہو… سبھی کے لیے کام کیا گیا ہے۔ ہر شعبہ میں کام ہوا ہے، چاہے تعلیم ہو، صحت ہو، سڑک ہو، بجلی ہو، زراعت ہو۔ خواتین اور نوجوانوں کے لیے بھی بہت کام کیا گیا ہے۔

آئندہ کے منصوبوں کا ذکر بھی نتیش کمار نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ ’’آئندہ 5 سالوں، یعنی 2025 سے 2030 کے لیے 7 نشچے-3 تشکیل دی گئی ہے۔ اس سے مزید کام ہوں گے، جس سے بہار کافی آگے بڑھے گا۔ بہار کی ترقی میں مرکز کا بھی تعاون مل رہا ہے۔ اس کے لے عزت مآب وزیر اعظم نریندر مودی کو میں سلام کرتا ہوں۔‘‘ وہ مزید لکھتے ہیں کہ ’’بہار مزید تیزی کے ساتھ ترقی کرے گا اور ملک میں سرفہرست ریاستوں میں شامل ہو جائے گا اور ملک کی ترقی میں اہم تعاون دے گا۔ ہم نے بہار کے لوگوں کے لیے بہت کام کیا ہے۔ اتنے دنوں سے ہم نے لگاتار لوگوں کی خدمت کی ہے۔‘‘

وزیر اعلیٰ عہدہ چھوڑنے سے متعلق اپنے فیصلہ پر وہ کہتے ہیں کہ ’’ہم نے طے کیا تھا کہ اب وزیر اعلیٰ کا عہدہ چھوڑ دیں گے، اور اس لیے آج کابینہ کی میٹنگ کے بعد عزت مآب گورنر سے مل کر انھیں استعفیٰ سونپ دیا۔‘‘ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’’اب نئی حکومت یہاں کا کام دیکھے گی۔ نئی حکومت کو میرا مکمل تعاون اور رہنمائی ملے گی۔ آگے بھی بہت اچھا کام ہوگا اور بہار بہت آگے بڑھے گا۔ سبھی کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد
بہار

’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر
بہار

پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
Next Post
سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

غزہ میں عمارت منہدم ہونے سے  20فلسطینی جاں بحق

8 گھنٹے ago
لکھنؤ-کانپور ایکسپریس وے بنانے والی کمپنی ’پی این سی انفراٹیک‘ پر سال کی پابندی

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार