• Home
جمعرات, ستمبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

’ایکس‘ پر آر جے ڈی رہنما نے لکھا کہ’بہار میں لا اینڈ آرڈر نام کی کوئی چیز نہیں بچی‘

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
in بہار
0
بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

بہار کے ارریہ ضلع کے فاربس گنج میں جمعرات کو ایک شخص نے دوسرے شخص کا سر کاٹ کر بے رحمی سے قتل کر دیا۔ اس کے بعد مقامی لوگوں نے ملزم کو پکڑ لیا اور اسے بھی پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔ اس واقعہ کے بعد بہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد اور آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو نے بہار کے لا اینڈ آرڈر پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ’’بہار میں این ڈی اے راج نہیں، بلکہ مہاچوپٹ راج ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر تیجسوی یادو نے لکھا کہ ’’یہ ہے بہار کی خوفناک صورتحال، ارریہ ضلع کے فاربس گنج میں ایک شخص نے سرعام بیچ بازار میں دوسرے شخص کا گلا کاٹ دیا اور سینکڑوں لوگوں کے درمیان اس کا سر لے کر گھومتا رہا۔‘‘ انہوں نے پوسٹ میں آگے لکھا کہ ’’بعد میں مقتول کے اہل خانہ نے قاتل کو تلاش کر اس کو بھی قتل کر دیا۔ پولیس بھی لا اینڈ آرڈر کو سنبھالنے کی جگہ جان بچاتی ہوئی نظر آئی۔‘‘

تیجسوی یادو نے بہار کی این ڈی اے حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے لکھا کہ ’’مہاچوپٹ راج کی اس سے بڑی تصویر کیا ہو سکتی ہے؟ یہ واقعہ واضح طور پر دکھا رہا ہے کہ بہار میں لا اینڈ آرڈر کس حد تک بدحال ہو چکا ہے۔ حکمراں جماعت بی جے پی-جے ڈی یو ’سی ایم چیئر‘ کے کھیل میں مصروف ہیں اور بہار میں روزانہ لوٹ، قتل جرائم اور عصمت دری کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ ’’مجرموں کے حوصلے اس قدر بلند ہیں کہ دن دہاڑے سر عام قتل کے واقعات پیش آ رہے ہیں اور قانون کا ذرا بھی خوف نہیں ہے۔‘‘

آر جے ڈی لیڈر نے پوسٹ میں مزید لکھا کہ ’’بالو-دارو میں مست اور ناکام این ڈی اے حکومت کی وجہ سے بہار کے عام لوگ خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔ بہار میں این ڈی اے راج نہیں، مہاچوپٹ راج ہے۔ نریندر مودی 5 سال بعد انتخاب میں آ کر پھر جنگل راج کا بے سُرا راگ الاپیں گے۔‘‘ تیجسوی یادو نے پوسٹ کے آخر میں لکھا کہ ’’اور ایک بات سر کاٹ کر گھومنے کا منظر ابھی حال ہی میں آئی پروپیگنڈہ فلم کا منظر تھا، بی جے پی حکومت اپنے پروپیگنڈہ کے لیے جو زہر سماج میں پھیلا رہی ہے وہ بھی دل دہلانے والا ہے۔ زہر کی کھیتی کا خمیازہ اب بھگتنا پڑ رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
Next Post
نتیش کمار نے .راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

16 گھنٹے ago
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार