• Home
پیر, نومبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

لکھنؤ میں اہم اسکولوں کی بیک وقت چھٹی پر پابندی

20 شہروں کے 172 راستوں کو ٹریفک جام سے آزاد کرنے کے لیے ٹریفک بھیڑ کم کرنے کی اسکیم (سی آر ٹی سی) کا آغاز

by Qaumi Tanzeem
اپریل 9, 2026
in اتر پردیش
0
لکھنؤ میں  اہم اسکولوں کی بیک وقت چھٹی پر پابندی

اترپردیش کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) راجیو کرشنا نے شہروں میں ٹریفک جام سے نجات پانے کے لیے معیاری آپریٹنگ پروسیجر (ایس او پی) جاری کیا ہے جس کے تحت محکمہ ٹریفک کے افسران، ملازمین اور متعلقہ تھانوں کے انچارج کی ذمہ داری بھی طے کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی نو انٹری، نوپارکنگ، غلط سمت میں ڈرائیونگ، تجاوزات، ای رکشہ چلانے کے سلسلے میں ہدایات دی گئی ہیں۔ ایس او پی میں قریبی دفاتر اور اسکولوں میں چھٹی کے اوقات کے درمیان 15-15 منٹ کے وقفے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈی جی پی نے 20 شہروں کے 172 راستوں کو ٹریفک جام سے آزاد کرنے کے لیے ٹریفک بھیڑ کم کرنے کی اسکیم (سی آر ٹی سی) کا آغاز کیا۔ اس حوالے سے ایس او پی جاری کی گئی ہے۔ اس میں سفر کے وقت کو کم کرنے اور روٹ مارشلز کی تعیناتی کا ذکر ہے۔ اس کے ساتھ ہی مصروف چوراہوں اور تراہوں کے ارد گرد 100 میٹر کے علاقے کو مکمل طور پر خالی رکھنے کو کہا گیا ہے۔ اس علاقے میں کسی بھی سواری کو اتارا یا بٹھایا نہیں جاسکے گا۔ زیادہ ٹریفک دباؤ والے علاقوں میں مصروف اوقات کے دوران اضافی پولیس فورس تعینات کی جائے گی۔ نو انٹری کے اصول کی خلاف ورزی پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا، نو پارکنگ اور غیر قانونی پارکنگ پر پہلی بار 500 روپے اور اس کے بعد 2000 روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا، غلط سمت میں گاڑی چلانے پر 2000 روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ کئی دیگر اقدامات بھی تجویز کیے گئے ہیں جن میں تجاوزات کو ہٹانا، سڑکوں کو چوڑا کرنا اور اہم سڑکوں کو ای رکشہ فری زون قرار دینا شامل ہے۔

سی آر ٹی سی اسکیم کے تحت کئے گئے سروے میں راجدھانی کی دو بڑی سڑکوں پر ٹریفک جام کی حقیقت سامنے آئی ہے۔ بخشی کا تالاب سے پولی ٹیکنک اور عالم باغ واقع اودھ چوراہا سے دوبگہ روٹ کے سروے سے پتا چلا کہ مصروف اوقات میں ان راستوں پر سفر کا وقت کم از کم  کے مقابلے 10 سے 15 گنا بڑھ جاتا ہے۔ بخشی کا تالاب سے پولی ٹیکنک روٹ کی کل لمبائی 16.26 کلومیٹر ہے۔ سفر میں کم از کم وقت 12.05 منٹ لگتا ہے جو مصروف اوقات میں بڑھ کر 15 گنا زیادہ ہو جاتا ہے۔ زیادہ تر ٹریفک جام دوپہر 1:30 سے ​​2:30 بجے، 4:00 سے 4:30 اور شام 7:00 سے 7:30 کے درمیان ہوتا ہے۔ اسی طرح اودھ چوراہا سے دوبگہ کی دوری 10.51 کلومیٹر ہے۔ مصروف اوقات کے دوران سفر کا وقت صبح 11:30 سے ​​12:00 بجے، دوپہر 3:00 بجے سے 3:40 بجے اور رات 11:25 سے 11:45 بجے سفر کرنے میں 10 گنا زیادہ لگتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

والد ملائم سنگھ کی باتیں یاد کر یوم پیدائش پر جذباتی ہوئے اکھلیش یادو
اتر پردیش

والد ملائم سنگھ کی باتیں یاد کر یوم پیدائش پر جذباتی ہوئے اکھلیش یادو

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
ہیٹ اسپیچ معاملے میں سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان قصووار قرار
اتر پردیش

اب انتخابات ذات پات یا مذہب پر نہیں بلکہ مسائل پر لڑے جائیں گے-اعظم خان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت
اتر پردیش

فرضی برتھ سرٹیفکیٹ معاملہ میں اعظم خان کو سپریم کورٹ سے راحت

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
اعظم خان کی حفاظت کو لے کر اکھیلیش یادو فکرمند
اتر پردیش

اعظم خان کی حفاظت کو لے کر اکھیلیش یادو فکرمند

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2026
یوپی میں اویسی اور چندرشیکھر کے درمیان اتحاد کا اعلان
اتر پردیش

یوپی میں اویسی اور چندرشیکھر کے درمیان اتحاد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

سرکاری اساتذہ تعلیم کو ڈھال بنا کر انتخابی ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکتے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2026
Next Post
آسام انتخاب میں زبردست ووٹنگ تبدیلی کا اشارہ

آسام انتخاب میں زبردست ووٹنگ تبدیلی کا اشارہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

7 گھنٹے ago
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ارجن منڈا کی والدہ سائرہ منڈا کا انتقال

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ارجن منڈا کی والدہ سائرہ منڈا کا انتقال

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem