• Home
اتوار, نومبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

کانپور میں غیر قانونی طریقے سے کڈنی ٹرانسپلانٹ کا پردہ فاش

چھاپے میں اسپتال آپریٹر، دلال، ڈاکٹر جوڑے سمیت 10 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
in اتر پردیش
0
کانپور میں غیر قانونی  طریقے سے کڈنی ٹرانسپلانٹ کا پردہ فاش

اترپردیش کی اقتصادی راجدھانی کانپور میں غیر قانونی  طریقے سے کڈنی ٹرانسپلانٹ کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہ معاملہ اس وقت منظرعام پر آیا جب یہاں کے ایک اسپتال میں اتراکھنڈ کے نوجوان سے تقریباً 10 لاکھ روپے میں کڈنی خریدنے کا سودا کیا گیا۔ کڈنی نکالنے کے بعد دلال نے اسے ایک ضرورت مند مریض کو 90 لاکھ روپے سے زیادہ میں فروخت کر دیا۔ غیر قانونی طریقے سے کی گئی اس خریدوفروخت کا سراغ لگنے پر پیر کے روز پولیس اور محکمہ صحت کی ٹیموں نے اسپتالوں پر چھاپے ماری کی۔ اس دوران پولیس نے 10 ملزمین کو حراست میں لیا جن میں دلال، اسپتال آپریٹر اور ایک ڈاکٹر میاں بیوی شامل ہیں۔

اس سلسلے میں ’امراجالا‘ کی خبر کے مطابق کانپور کے کڈنی ریکیٹ کا پردہ فاش ہونے کے بعد کرائم برانچ اور پولیس ٹیموں نے اس کی جڑوں تک پہنچنے کی کوشش کے تحت جانچ شروع کردی ہے۔ ٹیم نے ملزم شیوم کو حراست میں لے کر کئی گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ اس نے پولیس کو بتایا کہ کڈنی کا غیرقانونی دھندہ کیسے چلتا ہے۔ ملزم نے بتایا کہ شک سے بچنے کے لیے کڈنی خریدنے والے کو رشتہ دار بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ اسے غریب اور خاندان کا واحد سہارا بتاکر کم سے کم قیمت پر سودا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

اس کے بعد ضرورت مند کے خاندان کو اس کی بگڑتی صحت کا حوالہ دے کر جلد از جلد کڈنی کا بندوبست کرنے کے لیے کہا جاتا ہے۔ بعد میں اسے ایک ڈونر کے سلسلے میں بتاکراس کی خرچ کرنے کی حیثیت کا اندزہ لگایا جاتا ہے۔ ضرورت مند کے رشتہ داروں کے تیار ہونے پراسے کئی گنا منافع لے کر بیچ دیا جاتا ہے۔ پولیس اب ان اسپتالوں کے بارے میں معلومات اکٹھی کر رہی ہے جہاں ٹرانسپلانٹ کیا گیا یا اس کے بعد مریض اور ڈونر کو بھرتی کرکے ان کا علاج کیا گیا۔ پولس کی پوچھ گچھ میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ان اسپتالوں میں مریض کو گال بلیڈر، پتھری یا آنتوں کا مریض بتاکر بھرتی کیا جاتا تھا جہاں ڈونر کو جلد چھٹی دے دی جاتی۔ کڈنی لینے والے مریض کو کئی ماہ تک بھرتی رکھا جاتا اور ہراسپتال میں اس کے بارے میں نئی بیماری بتائی جاتی ہے۔

ملزم سے پتا چلا ہے کہ ریکیٹ میں ٹرانسپلانٹ معاملے سے وابستہ رہے کئی ڈاکٹراور نرسنگ ہوم کے نام شامل ہیں۔ پولیس کی ٹیمیں ان اسپتالوں اور ڈاکٹروں سے پوچھ گچھ کر کے سچائی کا پتا لگانے کے لیے جانچ کر رہی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس ٹیموں نے مغربی بنگال اور ہریانہ کا بھی دورہ کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہاں کے نوجوانوں سے بھی کڈنی کی خرید وفروخت ہوئی ہے۔ پولیس کمشنر رگھوبیر لال نے بتایا کہ گردے کی پیوند کاری کے معاملے میں سامنے آنے والے تمام ناموں کے کردار کی جانچ کی جا رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اعظم خان کی حفاظت کو لے کر اکھیلیش یادو فکرمند
اتر پردیش

اعظم خان کی حفاظت کو لے کر اکھیلیش یادو فکرمند

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2026
یوپی میں اویسی اور چندرشیکھر کے درمیان اتحاد کا اعلان
اتر پردیش

یوپی میں اویسی اور چندرشیکھر کے درمیان اتحاد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

سرکاری اساتذہ تعلیم کو ڈھال بنا کر انتخابی ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکتے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2026
بہار سمیت سات ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع
اتر پردیش

اترپردیش میں ووٹر لسٹ سے 1.27 کروڑ ہندو ووٹرسں کے نام غائب – یوگی آدتیہ ناتھ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2026
لکھنؤواقع  عدالتی احاطے میں غیر قانونی چیمبروں پر چلا بلڈوزر
اتر پردیش

لکھنؤواقع عدالتی احاطے میں غیر قانونی چیمبروں پر چلا بلڈوزر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
نوئیڈاسیکٹر 125 میں  آگ لگنے سے  6 دکانیں جل کر راکھ، ایک کی موت
اتر پردیش

نوئیڈاسیکٹر 125 میں آگ لگنے سے 6 دکانیں جل کر راکھ، ایک کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
Next Post
ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

جعلی ویڈیو کے جال میں پھنس کر بزرگ نے گنوائے 1.41 کروڑ روپے!

36 منٹس ago
دلجیت دوسانجھ کے 27 نومبر کو  ہونے والے کنسرٹ کے لیے سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ

دلجیت دوسانجھ کے 27 نومبر کو ہونے والے کنسرٹ کے لیے سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem