• Home
جمعرات, نومبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

بیڈمنٹن کھیل رہے 58 سالہ سدھیر گپتا کی اچانک موت

کھیل کا میدان جو صحت بنانے کی جگہ ہے، وہاں سے اٹھی لاش نے ہر کسی کو محو حیرت کردیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
in اتر پردیش
0
بیڈمنٹن کھیل رہے 58 سالہ سدھیر گپتا کی اچانک موت

اترپردیش کے مہوبہ واقع اسٹیڈیم میں اس وقت افراتفری مچ گئی جب بیڈمنٹن کھیل رہے 58 سالہ سدھیر گپتا کی اچانک موت ہوگئی۔ دل دہلا دینے والا یہ پورا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید ہو گیا، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محض 5 سیکنڈ کے اندر موت نے سدھیر کو اپنی آغوش میں لے لیا۔ واقعہ کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے سدھیر کو مردہ قرار دے دیا۔

اطلاعات کے مطابق شہر کے پستور گلی کے رہنے والے 58 سالہ سدھیر گپتا معمول کے مطابق بیڈمنٹن کھیلنے ڈسٹرکٹ اسٹیڈیم پہنچے تھے۔ ویڈیو میں سدھیر اپنے ساتھیوں کے ساتھ پوری توانائی کے ساتھ کھیلتے نظر آ رہے ہیں۔ انہوں نے یکے بعد دیگرے 3 شاٹس کھیلے لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ تیسرے شاٹ کے ٹھیک 11 سیکنڈ بعد سدھیر کو اچانک بے چینی محسوس ہوئی۔ ان کے قدم لڑکھڑائے اور سینے پر ہاتھ رکھ کر زمین پر گرپڑے ۔

اس سے پہلے کہ وہاں موجود ان کے ساتھی کھلاڑی کچھ سمجھ پاتے یا ان کی مدد کرتے، سدھیر ہی بے ہوش ہو کر گر پڑے۔ یہ اچانک دل کا دورہ اتنا جان لیوا تھا کہ انہیں سنبھلنے کا موقع تک نہیں ملا۔ سدھیر کو زمین پر گرتے دیکھ کر پورے اسٹیڈیم میں کھلبلی مچ گئی۔ ساتھی کھلاڑی آناً فاناً انہیں اٹھاکر ضلع اسپتال لے گئے لیکن تب تک بہت دیر ہوچکی تھی۔ ڈاکٹروں نے جانچ کے بعد انہیں مردہ قرار دے دیا۔

ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ یہ سائیلنٹ ہارٹ اٹیک کا معاملہ ہو سکتا ہے جس نے پلک جھپکتے ہی ایک خوش مزاج اور خوش اخلاق شخص کی جان لے لی۔ اس افسوسناک خبر کے بعد سدھیر گپتا کے خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا۔ اس واقعہ کا ویڈیو اب سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جو ہمیں اس بات پر غور کرنے پر مجبور کرتا ہے کہ فٹنس وابستگیوں کے باوجود انسانی زندگی کتنی غیر یقینی ہو سکتی ہے۔ کھیل کا میدان جو صحت بنانے کی جگہ ہے، وہاں سے اٹھی اس لاش نے ہر کسی کو محو حیرت کردیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار سمیت سات ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع
اتر پردیش

اترپردیش میں ووٹر لسٹ سے 1.27 کروڑ ہندو ووٹرسں کے نام غائب – یوگی آدتیہ ناتھ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2026
لکھنؤواقع  عدالتی احاطے میں غیر قانونی چیمبروں پر چلا بلڈوزر
اتر پردیش

لکھنؤواقع عدالتی احاطے میں غیر قانونی چیمبروں پر چلا بلڈوزر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
نوئیڈاسیکٹر 125 میں  آگ لگنے سے  6 دکانیں جل کر راکھ، ایک کی موت
اتر پردیش

نوئیڈاسیکٹر 125 میں آگ لگنے سے 6 دکانیں جل کر راکھ، ایک کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
بی جے پی کو گھیرنے کے لیے کانگریس نے تیار کی جارحانہ حکمت عملی

رامپور جیل میں اعظم خان سے ملنے کے بعد اکھلیش یادو کا سخت ردعمل

اکتوبر 23, 2026
درگا وسرجن کے بعد تالاب میں ڈوبنے سے تین افراد  کی موت
اتر پردیش

درگا وسرجن کے بعد تالاب میں ڈوبنے سے تین افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2026
Next Post
بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت  بھونیشور میں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

19 گھنٹے ago
ریپبلکن پارٹی کی انتخابی شکست کی بڑی وجہ ایران جنگ : جے ڈی وینس

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार