• Home
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

منفرد پروگرام ’سنکلپ سپتاہ‘ کا وزیر اعظم کے ہاتھوں آغاز

اے ڈی پی نے 112 ہندوستانی اضلاع میں 25 کروڑ سے زیادہ لوگوں کی زندگیاں بدل دی ہیں اور اس کی کامیابی اب خواہشمند بلاکس پروگرام کی بنیاد بنے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2023
in قومی خبریں
0
منفرد پروگرام ’سنکلپ سپتاہ‘ کا وزیر اعظم کے ہاتھوں آغاز

نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ خواہشمند اضلاع پروگرام (اے ڈی پی)نے 112 ہندوستانی اضلاع میں 25 کروڑ سے زیادہ لوگوں کی زندگیاں بدل دی ہیں اور اس کی کامیابی اب خواہشمند بلاکس پروگرام کی بنیاد بنے گی۔نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں ملک کےخواہشمند مند بلاکس کے لیے ‘سنکلپ سپتاہ کے نام سے ایک ہفتہ طویل پروگرام کا آغاز کرتے ہوئےمودی نے نچلی سطح پر ترقی کے لیے وسائل کے زیادہ سے زیادہ استعمال، ہم آہنگی اور عوامی حصہ داری کی اہمیت پر زور دیا۔
مودی نے کہا کہ خواہشمند بلاکس کا مقصد ملک بھر کے 329 اضلاع میں واقع 500 امنگوں والے بلاکوں میں حکمرانی میں اضافہ کرنا اور معیار زندگی کو بہتر بنانا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ خواہشمند اضلاع پروگرام (اے ڈی پی)تاریخ میں سنہرے الفاظ میں تحریر کیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ خواہشمند اضلاع پروگرام (اے ڈی پی)نے 112 ضلعوں میں 25 کروڑ سے زیادہ لوگوں کی زندگی کو بدل دیا ہے اور ان کے معیار زندگی کو بہتر بنایا ہے۔
انھوں نے کہا کہاے ڈی پی نے پانچ سال مکمل کر لئے ہیں اور یہ بہتر حکمرانی کی ایک مثال ہے۔ انھوں نےکہا کہ خواہشمنداضلاع پروگرام (اے ڈی پی)نے ثابت کر دیا ہے کہ اگر بہتر حکمرانی کی بنیادی باتوں پر توجہ مرکوز کی جائے تو چیلنج سے بھر پور اہداف بھی حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ بھارت منڈپم میں منعقدہ اس پروگرام میں تقریباً 3 ہزار پنچایتوں اور بلاک سطح کے عوامی نمائندوں اور عہدیداران نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ، بلاک اور پنچایت سطح کے کارکنوں اور کسانوں اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت تقریباً 2 لاکھ لوگوں نے اِس پروگرام میں ورچوئل وسیلے سے حصہ لیا۔سنکلپ سپتاہ خواہشمند بلاکس پروگرام کے موؤثر نفاذ کے ساتھ مربوط ہے۔ اِس ملک گیر پروگرام کا آغازوزیر اعظم نریندر مودی نے اِس سال 7 جنوری کو کیا تھا۔ اِس پروگرام کا مقصد بلاک سطح پر حکمرانی کو بہتر بنانا ہے تاکہ شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنایا جاسکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے پرانےسارے رکارڈتوڑ دئے
قومی خبریں

ایس بی آئی لون سستے، مگر ایف ڈی منافع میں کمی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت
قومی خبریں

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری
قومی خبریں

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار
قومی خبریں

آر ٹی ای کو اقلیتی اداروں پر نافذ کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور
قومی خبریں

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
Next Post
سڑک پر نماز ادا کرنے پر 57افراد کے خلاف مقدمہ درج

سڑک پر نماز ادا کرنے پر 57افراد کے خلاف مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے پرانےسارے رکارڈتوڑ دئے

ایس بی آئی لون سستے، مگر ایف ڈی منافع میں کمی

2 گھنٹے ago
نویں جماعت کے طالب علم نے گڑھی اپنے اغوا کی فرضی کہانی

نویں جماعت کے طالب علم نے گڑھی اپنے اغوا کی فرضی کہانی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem