• Home
جمعہ, اکتوبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یونیفارم سول کوڈ دراصل ہندو راشٹر کی تعمیر میں اٹھایا گیا پہلا قدم – نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین کا دعویٰ

عالمی شہرت یافتہ ماہر معاشیات امرتیہ سین پہلے بھی کئی بار مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف آواز اٹھا چکے ہیں۔ ان کے مطابق ایک ریاست، ایک قانون کہہ کر سبھی مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2023
in قومی خبریں
0
یونیفارم سول کوڈ دراصل ہندو راشٹر کی تعمیر میں اٹھایا گیا پہلا قدم – نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین کا دعویٰ

نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات امرتیہ سین نے یونیفارم سول کوڈ کو لے کر جاری ہنگامہ کے درمیان مرکز کی مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یونیفارم سول کوڈ دراصل ہندو راشٹر کی تعمیر میں اٹھایا گیا پہلا قدم ہے۔ امرتیہ سین کا ماننا ہے کہ یونیفارم سول کوڈ ایک منصوبہ بند سازش ہے اور اس کے پیچھے چھپا مقصد ملک کو ’ہندو راشٹر‘ بنانا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ امرتیہ سین حال ہی میں شانتی نکیتن لوٹے ہیں اور وہاں انھوں نے صحافیوں سے مخاطب ہوتے ہوئے ملک میں یونیفارم سول کوڈ کو لے کر جاری تنازعہ پر اپنا رد عمل ظاہر کیا۔ امرتیہ سین نے مرکزی حکومت کی منشا پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ’’یونیفارم سول کوڈ میں خامیاں ہیں۔ حکومت ایسی چیزیں کیسے پیش کر سکتی ہے؟ اگر آپ اسے نافذ کرتے ہیں تو کسے فائدہ ہوگا؟ مرکزی حکومت جس طرح سے ملک کو چلانے کی کوشش کر رہی ہے اس میں کچھ گڑبڑ ہے۔

امرتیہ سین کا کہنا ہے کہ اگر ملک ہندو راشٹر بن گیا تو اسٹیٹ کے کچھ پہلوؤں میں نئے راستے وا ہو سکتے ہیں، لیکن کچھ راستے بند بھی ضرور ہو جائیں گے۔ اس سے ایسا لگتا ہے کہ پورے معاملے میں ہندو مذہب کا غلط استعمال ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ عالمی شہرت یافتہ ماہر معاشیات امرتیہ سین پہلے بھی کئی بار مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف آواز اٹھا چکے ہیں۔ ان کے مطابق ایک ریاست، ایک قانون کہہ کر سبھی مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ’’ہمیں سوچنا ہوگا کہ ایک ریاست بننا کیسے ممکن ہے، تاکہ ہمارے درمیان نااتفاقی کم ہو۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان
قومی خبریں

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت
قومی خبریں

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

مظاہرہ سے قبل دہلی آنے والی سبھی میل-ایکسپریس ٹرینیں رد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی عائد ہوگی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
قومی خبریں

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
Next Post
یکساں سول کوڈ پر معاشرے میں افراتفری کی صورتحال پیدا نہ کریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

2 گھنٹے ago
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार