• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

انڈیگو کے شیئرس میں آئی گراوٹ کے سبب شیئر بازار میں زلزلہ

چند گھنٹوں میں ہی سرمایہ کاروں کے 8 لاکھ کروڑ روپے ڈوبے -سنسیکس میں 800 سے زیادہ پوائنٹس کی گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 8, 2025
in قومی خبریں
0
مرکزی بجٹ سے شئر بازارمیں اتھل پتھل۔سرمایہ کاروں کو 10 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان

آر بی آئی ریپو ریٹ میں تخفیف، بینکوں کو تقریباً ڈیڑھ لاکھ کروڑ روپے کی لیکویڈیٹی سپورٹ اور نیوٹرل اسٹانس وغیرہ کو دیکھتے ہوئے امید کی جا رہی تھی کہ پیر کے روز شیئر مارکیٹ میں تیزی رہے گی، لیکن اس کا بالکل برعکس دیکھنے کو ملا ہے۔ عام لوگوں کی سوچ کو دھول میں اڑاتے ہوئے شیئر بازار نے ایسا غوطہ لگایا کہ عام سرمایہ کاروں کے کچھ ہی گھنٹوں میں تقریباً 8 لاکھ کروڑ روپے ڈوب گئے۔ اعداد و شمار کو دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ سنسیکس میں 800 سے زیادہ پوائنٹس کی گراوٹ ہوئی ہے۔ دوسری طرف نفٹی میں 280 سے زیادہ پوائنٹس کی گراوٹ دیکھنے کو ملی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈیگو کے شیئرس میں آئی گراوٹ کے سبب حالات بہت خراب ہو گئے۔ آئندہ ہفتہ فیڈ کی میٹنگ ہونے والی ہے، جن میں 25 بیسس پوائنٹس کی تخفیف ہونے کے آثار ہیں۔ حالانکہ دنیا کے باقی ممالک کے سنٹرل بینک شرح سود پر ’پاؤز‘ بٹن دبا سکتے ہیں۔ ایسے میں سرمایہ کاروں کی طرف سے بہت محتاط رخ اختیار کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ روپے میں گراوٹ اور خام تیل کی قیمتوں میں تیزی بھی شیئر بازار میں گراوٹ کے اہم اسباب میں شامل ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ بامبے اسٹاک ایکسچینج کا اہم انڈیکس سنسیکس 805.47 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 84906.90 پوائنٹس پر دکھائی دیا۔ آج سنسیکس 85624.84 پوائنٹس پر کھلا تھا۔ جمعہ کو سنسیکس تیزی کے ساتھ 85712.37 پر بند ہوا۔ ویسے دوپہر 2 بجے سنسیکس تقریباً 745 پوائنتس کی گراوٹ کے ساتھ 84969.11 پوائنٹس پر کاروبار کرتا نظر آیا۔

دوسری طرف نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا اہم انڈیکس نفٹی بھی بہت بڑی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کر رہا ہے۔ کاروباری سیشن کے دوران نفٹی تقریباً 280 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 25922.10 پوائنٹس پر آ گیا۔ نفٹی آج 26159.80 پوائنٹس کے ساتھ اوپن ہوا تھا۔ بوقت دوپہر نفٹی 253.60 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 25932.60 پوائنٹس پر کاروبار کرتا ہوا نظر آیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا
قومی خبریں

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تہواروں کے موقع پر آدھی رات تک لاؤڈ اسپیکر اور آتش بازی پربامبے ہائی  کورٹ سخت

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

Next Post
شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری

محکمہ موسمیات کا الرٹ ! رواں ہفتے پڑ سکتی ہے سخت سردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

8 گھنٹے ago
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार