• Home
پیر, جولائی 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

بنگلہ دیش حکومت نے جماعت اسلامی کو عسکری تنظیم قرار دیتے ہوئے پابندی لگا دی

حالیہ احتجاج کے لئےتنظیم کے طلبا ونگ کو تشدد کا ذمہ دار قرار دیا گیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2024
in عالمی خبریں
0
بنگلہ دیش حکومت نے جماعت اسلامی کو عسکری تنظیم قرار دیتے ہوئے پابندی لگا دی

ڈھاكه: بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف ہونے والے پر تشدد احتجاجی مظاہروں کے بعد حکومت نے جماعت اسلامی اور اس کی طلبا تنظیم چھاترو شبرپر پابندی عائد کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کی حکومت نے جماعت اسلامی کو عسکری و دہشت گرد تنظیم قرار دے کر پابندی لگائی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جماعت اسلامی اور اس کے طلبا ونگ کو حالیہ طلبا احتجاج میں تشدد کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق جماعت اسلامی پر انسداد دہشت گردی قانون کے تحت پابندی لگائی گئی ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق جماعت اسلامی پر پابندی کا فیصلہ گزشتہ دنوں 14 جماعتی حکومتی اتحاد کے اجلاس میں ہوا تھا۔جسے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنماؤں نے غیر قانونی، غیر آئینی اور ماورائے عدالت قدم قرار دیا۔یاد رہے کہ سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف پچھلے ماہ طلبا نے احتجاج کیا تھا، طلبا مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 200 سے زیادہ مظاہرین جاں بحق ہوئے تھے۔ پولیس نے مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں 10 ہزار سے زیادہ افراد کو گرفتار کیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

صحافیوں، میڈیا اداروں اور اپنے سیاسی مخالفین پر امریکی صدرکا طنز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی حملے  میں تین بچے اور ان کے والدین شہید
عالمی خبریں

رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی حملے میں تین بچے اور ان کے والدین شہید

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
امریکی حملہ میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور تباہ
عالمی خبریں

امریکی حملہ میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور تباہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
حماس۔اسرائیل جنگ پر ایران کی نئی دھمکی
عالمی خبریں

جنگ کا دائرہ آبنائے ہرمز سے بڑھ کر بحر احمر تک پہنچنے کا اندیشہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
 ہزاروں نم آنکھو ں کے درمیان ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای  سپرد خاک
عالمی خبریں

 ہزاروں نم آنکھو ں کے درمیان ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای  سپرد خاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2026
حماس۔اسرائیل جنگ پر ایران کی نئی دھمکی
عالمی خبریں

امریکی فوج کا ایران پر حملہ ، بندرعباس میں زور دار دھماکے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2026
Next Post
وائناڈ میں13فٹبال میدان کے برابر علاقہ زمین دوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

1 گھنٹہ ago
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार