• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں حیران کن گراوٹ

چاندی کی قیمت میں تقریباً 32,000 روپے کی کمی ہوئی جبکہ سونا 13 ہزار روپے فی 10 گرام سے زیادہ گر گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
in قومی خبریں
0
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

سونے اور چاندی کی قیمتوں نے گزشتہ کچھ دنوں میں کافی حیران کیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ دونوں اشیا کی قیمتوں میں عام طور پر آفات یا عالمی کشیدگی کے حالات میں تیزی دیکھنے کو ملتی رہی ہے لیکن فی الحال مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران اس میں تیزی سے گراوٹ آئی ہے۔ پچھلے ہفتے کے اندر ہی چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آئی ہے۔ یہ تقریباً 32 ہزار روپئے فی کلو تک سستی ہوگئی ہے۔ سونے کی قیمت بھی تیزی سے گری اور یہ پچھلے ہفتے کے 5 کاروباری دنوں میں ہی 13,000 روپئے سے زیادہ گراوٹ کا شکار رہی۔

گزشتہ ہفتے 5 کاروباری دنوں میں چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آئی ہے۔ گزشتہ 13 مارچ کو ملٹی کموڈٹی ایکسچینج (ایم سی ایکس) پر 5 مئی کی ایکسپائری کے ساتھ چاندی کی قیمت 2,59,435 فی کلوگرام تھی اور گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری دن جمعہ کویہ گر کر 2,23,305 روپئے پر آ گئی تھی یعنی 36,103 روپئے سستی ہوگئی تھی۔ تاہم اس کی گراوٹ میں کچھ کم ہوئی ہے اور یہ 2,27,470 روپئے پر بند ہوئی۔ ایسے میں چاندی کی قیمت ایک ہفتے میں 31,965 روپئے گر گئی۔

چاندی کی قیمت میں مسلسل گراوٹ دیکھی جارہی ہے جس کی قیمت فی الوقت اپنی بلند سطح سے نمایاں طور پر کم ہوچکی ہے۔ درحقیقت اس سال 29 جنوری کو چاندی کے فیوچرز نے پہلی بار 4 لاکھ فی کلو گرام کے نشان کو عبور کیا تھا اور 4,20,048 روپئے کی بلند ترین سطح پر پہنچی تھی۔ اس بلندی سے موجودہ قیمت کا موازنہ کریں تو 1 کلو چاندی کی قیمت 1,92,578 روپے تک کم ہے۔

 سونے کی قیمتوں میں مندی برقرار ہے۔ چاندی کے علاوہ سونا بھی سست روی کا شکار ہے۔ جمعہ کو گزشتہ ہفتے کے آخری تجارتی دن 2 اپریل کی ایکسپائری تاریخ والا سونا ایم سی ایکس پر 1,44,825 روپئے فی 10 گرام پر معمولی اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ تاہم جب بقیہ کے 4 کاروباری دنوں میں کمی کی بنیاد پر حساب لگایا جائے تو سونے کی قیمت 13,641 فی 10 گرام گر گئی ہے۔ اس طرح 13 مارچ کو ایم سی ایکس گولڈ ریٹ 1,58,466 روپئے فی 10 گرام تھا جو جمعہ کو 1,44,825 روپئے تک گر گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات سے قبل  سیاسی سرگرمیوں میں نیا موڑ

Next Post
تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی  کا انتقال

3 گھنٹے ago
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार