• Home
اتوار, ستمبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ریاستوں کو سپلائی چین درست رکھنے کی ہدایت

وزیر اعظم نریندر مودی نے  وزرائے اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ کر موجودہ حالات پر سنجیدہ تبادلہ خیال کیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
in قومی خبریں
0
ریاستوں کو سپلائی چین درست رکھنے کی ہدایت

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز سبھی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ کر موجودہ حالات پر سنجیدہ تبادلہ خیال کیا۔ یہ میٹنگ ڈیجیٹل انداز میں ہوئی، جس میں مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی پر ریاستوں کی تیاریوں اور منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے سبب انتخاب والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اس میٹنگ میں شامل نہیں ہوئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ انتخابی ریاستوں کے چیف سکریٹریز کے لیے ایک علیحدہ میٹنگ ہوگی، جو کابینہ سکریٹریٹ کے ذریعہ کی جائے گی۔

میٹنگ میں وزیر اعظم مودی نے بھروسہ ظاہر کیا کہ ’ٹیم انڈیا‘ کے جذبہ سے مل کر کام کیا جائے تو ملک مشکل حالات کا کامیابی سے سامنا کر پائے گا۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت کی ترجیحات معاشی و تجارتی استحکام بنائے رکھنا، توانائی سیکورٹی یقینی بنانا، شہریوں کے مفادات کی حفاظت کرنا اور صنعت و سپلائی چین کو مضبوط کرنا ہے۔ پی ایم مودی نے ریاستوں سے سپلائی چین درست رکھنے کے ساتھ ساتھ جمع خوری و منافع خوری کے خلاف سخت قدم اٹھانے کی بھی گزارش کی۔ انھوں نے زرعی شعبہ میں پیشگی منصوبہ بندی کی ضرورت پر بھی زور دیا، خصوصاً کھاد یعنی فرٹیلائزر کے ذخیرہ اور تقسیم کی نگرانی میں۔

وزیر اعظم نے سبھی سطحوں پر مضبوط کوآرڈنیشن سسٹم کی ضرورت پر زور دیا تاکہ بدلے حالات میں فوری رد عمل کو یقینی بنایا جا سکے۔ انھوں نے سرحد اور ساحلی ریاستوں میں خاص دھیان دینے کی ہدایت دی، تاکہ کشتی رانی، ضروری فراہمی اور سمندری سرگرمی سے جڑے نئے چیلنجز کا حل نکالا جا سکے۔ پی ایم مودی نے غلط اطلاعات و افواہوں سے الرٹ رہنے کی بھی گزارش کی، اور کہا کہ درست جانکاری کو زیادہ سے زیادہ پھیلایا جانا چاہیے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ورچوئل انداز میں ہوئی یہ میٹنگ ’ٹیم انڈیا‘ کے جذبہ کے تحت ریاستوں و مرکز کے درمیان تال میل یقینی بنانے کے مقصد سے منعقد کی گئی تھی۔ یہ پہلی بار ہے جب وزیر اعظم نے 28 فروری کو امریکہ و اسرائیل کے ذریعہ ایران پر حملہ سے شروع ہوئی مغربی ایشیا کشیدگی کو لے کر وزرائے اعلیٰ کے ساتھ اس طرح کی میٹنگ کی۔ ایران کے ذریعہ خلیجی ممالک میں موجود امریکی فوجی اڈوں اور اسرائیل پر حملہ کیے جانے سے حالات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہندوستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں توانائی کا شعبہ متاثر ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج
قومی خبریں

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2026
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

ایس آئی آر کے دوران  حیدرآباد کی کئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس

ستمبر 11, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

سہارنپورمیں مسجد انہدام معاملہ میں مسجد کمیٹی کوعدالت سے راحت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2026
ہفتے میں 5 دن کام اور دو دن تعطیل کے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر
قومی خبریں

ہفتے میں 5 دن کام ے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2026
Next Post
اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

20 گھنٹے ago
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں دوسری ملاقات

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार