• Home
پیر, دسمبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مصالحوں کی آسمان چھوتی قیمتوں سے کھانے کا ذائقہ متاثر

گرم مصالحہ جو کھانے کا ذائقہ بڑھاتا ہے، اس سال اب تک اس کی قیمت میں 72 سے 80 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2023
in قومی خبریں
0
مصالحوں کی آسمان چھوتی قیمتوں سے کھانے کا ذائقہ متاثر

ملک میں ٹماٹروں کے ساتھ سبزیوں کی مہنگائی نے عوام  کی نیندیں پہلے ہی اڑا دی ہیں ۔ جہاں ٹماٹر کی قیمت 150 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے وہیں سبزیوں کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ایسے میں  اب ہندوستانی باورچی خانے کا سب سے اہم حصہ مصالحوں کی قیمتیں بھی بے تحاشہ بڑھ رہی ہیں۔ کھانے کو ذائقہ دینے والے ہندوستانی کچن کا فخر سمجھے جانے والے مصالحے اب عام آدمی کو مہنگائی کا جھٹکا دے رہے ہیں۔

نیوز پورٹل ’اے بی پی ‘ پر شائع خبر کے مطابق ممبئی کی مصالح منڈی میں مصالحہ جات کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہوا ہے اور صرف پچھلے 15 دنوں میں قیمتوں میں زبردست اضافے کا رجحان ہے۔ یہاں کے مصالحوں کی قیمتوں پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوتا ہے کہ کئی مصالحوں کی قیمتیں تقریباً دوگنی ہو چکی ہیں۔

مصالحے کے پرانے اور نئے ریٹ میں فرق  میں زبر دست فرق  بتایا جا رہا ہے۔کشمیری مرچ جو پہلے 300-500 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب تھی اب 500-700 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہے۔ ریٹیل مارکیٹ میں اس وقت ذیرا 800 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہے اور ہول سیل مارکیٹ میں اس کا ریٹ 550-680 روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے۔

گرم مصالحہ جو کھانے کا ذائقہ بڑھاتا ہے، اس سال اب تک اس کی قیمت میں 72 سے 80 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔ ہلدی کی قیمتوں میں بھی مسلسل اضافہ ہوا ہے اور وہ عوام کے لیے بنیادی طور پر آندھرا پردیش، مہاراشٹرا اور یوپی میں تیزی کے ساتھ دستیاب ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا
قومی خبریں

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
ایئر انڈیا  اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک
قومی خبریں

گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا
قومی خبریں

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
Next Post
یونیفارم سول کوڈ دراصل ہندو راشٹر کی تعمیر میں اٹھایا گیا پہلا قدم – نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین کا دعویٰ

یونیفارم سول کوڈ دراصل ہندو راشٹر کی تعمیر میں اٹھایا گیا پہلا قدم - نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

موت کے ایک سال بعد اسسٹنٹ ٹیچرکی برطرفی کا حکم

7 گھنٹے ago
اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem