• Home
جمعہ, نومبر 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ کی اتم نگر میں سیکورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

عدالت نے دہلی پولیس کو یہ یقینی بنانے کو کہا کہ اتم نگر میں عید کے موقع پر ماحول نہ بگڑے تاکہ عید کا تہوار پرامن طریقے سے منایا جا سکے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
in قومی خبریں
0
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار

دہلی ہائی کورٹ نے عید پر تشدد کے پیش نظر اتم نگر علاقے میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کرنے کے لیے دہلی پولیس کو ہدایات دی ہیں۔ دہلی ہائی کورٹ نے پولیس کو نوٹس جاری کر جواب طلب کیا ہے۔ ساتھ ہی رام نومی کے تہوار تک سیکورٹی انتظامات برقرار رکھنے کی بھی ہدایت دی ہے۔ واضح رہے کہ ہائی کورٹ اس معاملے میں آئندہ سماعت 6 اپریل کو کرے گی۔

قابل ذکر ہے کہ ہولی کے روز اتم نگر علاقے میں رنگ لگانے کے متعلق ہوئے تنازعہ میں ترون نامی شخص کا قتل کر دیا گیا تھا۔ ترون کے قتل کے بعد علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی اور دعویٰ کیا گیا کہ کچھ تنظیموں نے ’عید پر خون کی ہولی کھیلنے‘ کی دھمکی دی ہے۔ تشدد کے خدشے کے پیش نظر دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی گئی تھی، جس پر سماعت کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو مذکورہ ہدایات دی ہیں۔

دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو یہ یقینی بنانے کو کہا ہے کہ اتم نگر میں عید کے موقع پر ماحول نہ بگڑے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ پولیس حفاظتی انتظامات کو سخت کرنے سمیت تمام احتیاطی اقدام اٹھائے تاکہ عید کا تہوار پرامن طریقے سے منایا جا سکے۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ علاقے میں پولیس کے سیکورٹی انتظامات رام نومی کے بعد تک برقرار رکھے جائیں۔ ساتھ ہی عدالت نے امید ظاہر کی کہ معاشرے کے تمام طبقات بھی آپس میں صبر و تحمل سے کام لیں تاکہ امن اور بھائی چارہ قائم رہے۔

دوسری جانب ترون قتل معاملہ کے بعد اتم نگر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں ںے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’اتم نگر کے لوگوں نے تشدد کی بھاری قیمت چکائی ہے۔ ایک طرف ایک جوان لڑکے ترون کی جان چلی گئی اور دوسری طرف ایک پورا خاندان ظلم و ستم کا سامنا کر رہا ہے۔ انہیں مزید خون خرابہ نہیں چاہیے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے دہلی کی عوام سے اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ ’’دہلی والوں سے گزارش ہے کہ کسی کے بہکاوے میں نہ آئیں۔ ملک کی طاقت ہماری وحدت، بھائی چارے اور محبت میں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

139ویں یوم تاسیس پرکانگریس کے ذریعے پارٹی کی پرچم کشائی
قومی خبریں

کیا آئین پر اس سے بڑا حملہ ہو سکتا ہے؟

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2026
پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ
قومی خبریں

پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2026
ایک سال کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ!
قومی خبریں

ایک سال کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2026
’چلو پارلیمنٹ‘ مارچ کے پیش نظر دہلی میں ٹریفک ایڈوائزری جاری
قومی خبریں

دہلی میں 22 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری، 2 خواتین سمیت 3 افراد گرفتار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2026
وزیر اعظم کے ہاتھوں ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں میں تقرری ناموں کی تقسیم
قومی خبریں

سلچر کے ڈولو میں نئے ایئرپورٹ کی منظوری ، 2014 کروڑ روپے منظور

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2026
پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا  اتحاد کا اعلان
قومی خبریں

پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا اتحاد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2026
Next Post
ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر

ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

139ویں یوم تاسیس پرکانگریس کے ذریعے پارٹی کی پرچم کشائی

کیا آئین پر اس سے بڑا حملہ ہو سکتا ہے؟

8 گھنٹے ago
پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ

پاکستان سفر پر گئے پنجاب کے 3 سکھ زائرین لاپتہ

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem