• Home
جمعرات, اکتوبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یکساں سول کوڈ ایک بھیانک تصور ۔تھرور

کانگریس رہنمانے کہا کہ نفرت کی سیاست کو ختم کرنے کا وقت آگیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2023
in قومی خبریں
0
یکساں سول کوڈ ایک بھیانک تصور ۔تھرور

آئزول :کانگریس کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے میزورم کے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنی ثقافت اور مذہب کی حفاظت کے لیے 7 نومبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو ووٹ دیں۔ مسٹر تھرور نے یہاں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ”یہ انتخاب ہندوستان کی روح کو بچانے کے لیے ہے۔ ہندوستان کا بنیادی نظریہ خطرے میں ہے۔ نفرت کی سیاست کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔انہوں نے کہا، "یہ میزورم کے لوگوں کے لیے اپنی ثقافت اور مذہب کی حفاظت کا معاملہ ہے، کیونکہ کانگریس واحد قومی پارٹی ہے جوہندوستان کی کثرت میں وحدت کے تحفظ کا عہد کرتی ہے۔”
یو این آئی کی خبر کے مطابق تھرور نے کہا کہ ہندوستان نے ہمیشہ اختلافات کو قبول کیا ہے۔ کانگریس ہمیشہ ہندوستان کے کثرت میں وحدت میں یقین رکھتی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی ایک مذہب اور ثقافت کے تصور پر مبنی گمراہ کن خیال کو آگے بڑھاتی ہے۔انہوں نے کہا، "کانگریس ایک قوم، ایک زبان، ایک ضابطہ اور ایک ثقافت کی مخالفت کرے گی۔ ہم یونیفارمٹی کے خلاف ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ ہم اپنی گونا گونیت کو برقرار رکھتے ہوئے متحد ہو سکتے ہیں”۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو یہ بھی یاد رکھنا ہوگا کہ چند مہینوں میں ہم لوک سبھا انتخابات کا سامنا کریں گے۔
میزورم کے دارالحکومت آئزول میں کانگریس لیڈر ششی تھرور نے بی جے پی کی زیرقیادت مرکزی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا، "ہم ہندوستان کے نظریے کو بطور چیلنج دیکھ رہے ہیں۔ یعنی، ہمارے پاس ایک حکمران جماعت ہے جو ‘ایک ملک،ایک الیکشن، ‘ایک ملک، ایک زبان ‘ایک ملک، ایک مذہب اور ‘ایک ملک، ایک لیڈرکے لئے پرعزم ہے۔ یہ ہندوستان نہیں ہے۔ یہ ہندوستان کے کام کرنے کا طریقہ نہیں ہے۔”کانگریس کے رکن پارلیمنٹ نے کہا، "یکساں سول کوڈ ایک بھیانک تصورہے۔ بی جے پی نے ضابطہ اخلاق کا کوئی مسودہ کسی کے ساتھ ساجھا نہیں کیا ہے۔ کسی نے کوئی مسودہ نہیں دیکھا اور ہم ایسے کسی قانون کی حمایت نہیں کر سکتے جس سے ملک کی بہت سی اقلیتوں اور قبائل کی ثقافت اور روایات کو خطرہ لاحق ہو۔ اتحاد کا مطلب یونیفارمٹی نہیں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
قومی خبریں

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
کاکروچ جنتا پارٹی کی 10اکتوبر کو نوجوانوں سے دہلی پہنچنے کی اپیل

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
Next Post
آلودگی کے باعث د ہلی میں پرائمری اسکول بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

5 گھنٹے ago
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार