• Home
اتوار, جنوری 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

شنکراچاریہ ایوی مکتیشورانند کا مونی اماوسیہ پر اسنان سے انکار

شاگردوں کے ساتھ اتر پردیش حکومت کے ہوم سکریٹری کی دھکا مکی کے خلاف احتجاج

by Qaumi Tanzeem
جنوری 18, 2026
in اتر پردیش
0
شنکراچاریہ ایوی مکتیشورانند کا مونی اماوسیہ پر اسنان سے انکار

پریاگ راج ماگھ میلے میں شنکراچاریہ ایوی مکتیشورانند نے مونی اماوسیہ پر اسنان سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنی پالکی کو درمیان میں ہی اکھاڑہ واپس کر دی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ جب وہ اپنی پالکی میں اکھاڑے سے نکل کر سنگم کی طرف جا رہے تھے تبھی ان کے شاگردوں کے ساتھ اتر پردیش حکومت کے ہوم سکریٹری نے دھکا مکی شروع کردی جس کے بعد وبال مچ گیا اور شنکراچاریہ ایوی مکتیشورانند نے اسنان کرنے سے ہی انکار کر دیا۔

شنکراچاریہ ایوی مکتیشورانند نے ’آج تک‘ سے کہا کہ ان کے شاگردوں سے مار پیٹ کی جارہی ہے، افسران مارنے کا اشارہ کررہے ہیں اس لئے اسنان نہیں کروں گا۔ آپ کو بتادیں کہ مونی اماوسیہ کے موقع پر سنگم نگری پریاگ راج میں عقیدتمندوں کا سیلاب امڈ پڑا ہے۔ اس موقع پر ہجوم پر قابو پانے کے لیے پولیس فورس تعینات ہے۔ پولیس افسر رات سے کنٹرول روم سے کر سنگم کے ساحل تک گشت کر رہے ہیں۔

سنگم کے ساحل پر شنکراچاریہ ایوی مکتیشورانند کے شاگردوں کے ساتھ مارپیٹ کا ایک ویڈیو بھی منظرعام پر آیا ہے۔ اس میں دکھایا گیا ہے کہ شنکراچاریہ ایوی مکتیشورانند اپنی پالکی کو سنگم کنارے پر لے جا رہے ہوتے ہیں، ان کے ساتھ ان کے شاگردوں کی ایک بڑی تعداد بھی ہے۔ اس دوران ان کے شاگردوں اور یوپی حکومت کے ہوم سکریٹری اور کئی پولیس والوں کے درمیان دھکا مکی بھی کی گئی جس کے بعد ایوی مکتیشورانند نے اسنان سے انکار کر دیا۔ حالانکہ پولیس کا کہنا ہے کہ ایوی مکتیشورانند کے شاگرد ایک ساتھ سنگم پر جارہے تھے جبکہ انہیں ٹکڑوں میں جانے کے لئے کہا جارہا تھا کیونکہ بھیڑ بہت زیادہ تھی ایسے میں حالات خراب ہونے کا اندیشہ تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹھاکر رگھوراج سنگھ نے  متنازع بیان  پر سیاسی گھمسان
اتر پردیش

ٹھاکر رگھوراج سنگھ نے متنازع بیان پر سیاسی گھمسان

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
2022 میں سازش کے تحت ہمیں ہرا دیا گیا۔اکھلیش
اتر پردیش

ملک اور ریاست کے مستقبل کے لیے بی جے پی کو اقتدار سے باہر کرنا ناگزیر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
مظاہرین اورپولیس کے درمیان تصادم میں سنبھل میں 4 افراد جاں بحق
اتر پردیش

سنبھل تشدد: اے ایس پی سمیت 12 پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جنوری 14, 2026
بینک آف بڑودہ کی برانچ میں صارفین کے کھاتوں سے کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری

کف سیرپ کی غیر قانونی تجارت کے  معاملے میں اہم پیش رفت

جنوری 13, 2026
میرٹھ میں روبی کے اغوا اور اس کی ماں سنیتا کے  قتل کے بعد حالات کشیدہ
اتر پردیش

میرٹھ میں روبی کے اغوا اور اس کی ماں سنیتا کے قتل کے بعد حالات کشیدہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 12, 2026
Next Post
تمل ناڈومیں رواں سال 97 فیصد اہل خاندانوں کے درمیان ’ پونگل گفٹ‘ تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تمل ناڈومیں رواں سال 97 فیصد اہل خاندانوں کے درمیان ’ پونگل گفٹ‘ تقسیم

تمل ناڈومیں رواں سال 97 فیصد اہل خاندانوں کے درمیان ’ پونگل گفٹ‘ تقسیم

9 منٹس ago
شنکراچاریہ ایوی مکتیشورانند کا مونی اماوسیہ پر اسنان سے انکار

شنکراچاریہ ایوی مکتیشورانند کا مونی اماوسیہ پر اسنان سے انکار

25 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार