• Home
پیر, جولائی 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

3 گھنٹے ہاسٹل میں تلاشی کے دوران سی بی آئی کو ملے اہم ثبوت

by Qaumi Tanzeem
فروری 16, 2026
in بہار
0
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار کی راجدھانی پٹنہ میں سرخیوں میں رہی نیٹ کی طالبہ کی مشتبہ موت کے معاملے کی تحقیقات میں تیزی آگئی ہے۔ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو معاملے کی جانچ کی ذمہ داری سونپے جانے کے بعد ایجنسی مسلسل کارروائی کر رہی ہے۔ اس کڑی میں گزشتہ روز سی بی آئی کی ٹیم نے پٹنہ واقع شمبھو گرلز ہاسٹل میں تقریباً 3 گھنٹے تک تلاشی مہم چلائی۔ اس دوران ہاسٹل کے کمروں، رجسٹر، سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگرالیکٹرانک آلات کی باریکی سے جانچ کی گئی۔

ٹیم نے کچھ اہم دستاویزات اور ڈیجیٹل شواہد قبضے میں لے ہیں، جن کا تکنیکی تجزیہ کیا جائے گا۔ اتوار کی صبح سی بی آئی کی ٹیم نے جہان آباد میں متاثرہ کے آبائی گھر کا بھی دورہ کیا، جہاں اہل خانہ سے تفصیلی پوچھ گچھ کی گئی۔ افسران نے طالبہ کے روزمرہ کے معمولات، دوستوں کے ساتھ تعلقات، حالیہ سرگرمیوں اور کسی بھی ممکنہ تنازعہ یا دھمکی کے بارے میں بھی معلومات یکجا کی۔

ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ایجنسی واقعے کی اصل وجوہات جاننے کے لیے کیس کی ہر زاویے سے تحقیقات کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ متاثرہ کے اہل خانہ نے الزام لگایا تھا کہ طالبہ کی عصمت دری کی گئی اور پھراسے قتل کیا گیا۔ انہوں نے پولس پر پورے معاملے کو رفع دفع کرنے کا بھی الزام لگایا تھا جس پرپولیس کے بیان کے بعد سے ہی تنازع شروع ہوا۔ پولیس اسے خودکشی کا معاملہ قرار دے رہی تھی لیکن جب طالبہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آئی تو اس میں جنسی زیادتی کا انکشاف ہوا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو
بہار

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال
بہار

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ
بہار

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار
بہار

بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد
بہار

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
Next Post
منریگا بچاؤ مہم کے تحت لکھنؤ میں احتجاج

منریگا بچاؤ مہم کے تحت لکھنؤ میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سیوان میں اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والا جوان معطل

2 گھنٹے ago
مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार