• Home
اتوار, اکتوبر 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے معطل

سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی بات چیت کے بعد امریکہ اور ایران نے اہم امور پر پیش رفت کا دعویٰ کیا

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2026
in عالمی خبریں
0
ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے  معطل

واشنگٹن: امریکہ نے ایران کے تیل کی پیداوار، سپلائی اور فروخت پر عائد پابندیوں کو عارضی طور پر 60 دن کے لیے معطل کر دیا ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سوئٹزرلینڈ میں جاری مثبت مذاکرات کے دوران ایران نے آبنائے ہرمز میں آزاد اور بلا رکاوٹ جہاز رانی کو یقینی بنانے اور بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے معائنہ کاروں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

اسکاٹ بیسنٹ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے ایک عارضی عمومی لائسنس جاری کیا ہے، جس کے تحت آئندہ 60 دن تک ایرانی تیل کی پیداوار، سپلائی اور فروخت کی اجازت ہوگی۔ اس سے قبل امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی کہا تھا کہ ایران نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے معائنوں کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی بات چیت میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔

ادھر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا کہ سوئٹزرلینڈ میں دو روز تک جاری رہنے والی بات چیت کے دوران ان نکات پر تبادلہ خیال کیا گیا جو مستقبل میں حتمی معاہدے کے لیے راہ ہموار کر سکتے ہیں۔ ان کے مطابق گفتگو میں لبنان میں جنگ بندی کی کوششوں، ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی اور ایرانی تیل کی برآمدات جیسے معاملات شامل تھے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے بعد ایرانی وفد وطن کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔

ایرانی حکام کے مطابق 14 نکات پر مشتمل ایک یادداشتِ مفاہمت زیر غور ہے، جس کے تحت ایران جوہری ہتھیار تیار نہ کرنے کے عزم کا اظہار کرے گا۔ تاہم تہران نے واضح کیا ہے کہ مذاکرات کے دوران جوہری پروگرام کا معاملہ براہ راست زیر بحث نہیں آیا تھا اور بین الاقوامی نگرانی سے متعلق امریکی دعووں پر ایران کی جانب سے باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای
عالمی خبریں

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
Next Post
لکھنؤ  واقع کوچنگ سنٹر میں آتش زدگی کےشکار افراد کے لئے  امدادی رقم کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

1 گھنٹہ ago
عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार