• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

لکھنؤ واقع کوچنگ سنٹر میں آتش زدگی کےشکار افراد کے لئے امدادی رقم کا اعلان

وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’لکھنؤ میں آتشزدگی کے حادثے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرا دکھ ہوا ہے

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2026
in قومی خبریں
0
لکھنؤ  واقع کوچنگ سنٹر میں آتش زدگی کےشکار افراد کے لئے  امدادی رقم کا اعلان

لکھنؤ کے علی گنج علاقے کے پورنیا میں پیر کے روز ایک کوچنگ سنٹر میں ہولناک آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کے بعد پوری بلڈنگ میں دھواں بھر گیا، جس سے اندر موجود طلبہ میں بھگدڑ مچ گئی۔ کئی طلبہ نے اپنی جان بچانے کے لیے اونچائی سے چھلانگ لگا دی، جس کی وجہ سے وہ زخمی ہو گئے۔ ہندی نیوز پورٹل ’اے بی پی نیوز‘ کے مطابق اس افسوسناک حادثے میں اب تک 15 بچوں کی جان جا چکی ہے اور 4 زخمی ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی جی پی راجیو کرشن اور پرنسپل سکریٹری سنجے پرساد بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ لکھنؤ کے ضلع مجسٹریٹ (ڈی ایم) اور انتظامی ٹیم کے ساتھ بھاری پولیس فورس وہاں موجود ہے اور راحت و بچاؤ کا کام مسلسل جاری ہے۔

نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک بھی جائے وقوعہ پر پہنچے ہیں۔ ریسکیو کے لیے برابر والے گھر کی چھت سے کوچنگ کی دیوار کو کاٹ کر راستہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ اب تک 10 لوگوں کو ریسکیو کر کے ٹراما سنٹر بھیجا جا چکا ہے۔ جائے وقوعہ پر موجود نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک جذباتی ہو گئے اور انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی آنکھوں سے 14 لاشیں دیکھی ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’لکھنؤ، اتر پردیش میں آتشزدگی کے حادثے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرا دکھ ہوا ہے۔ میری ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ زخمی افراد جلد صحت یاب ہوں، یہی دعا ہے۔ بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں اور افسران ہر ممکن مدد فراہم کر رہے ہیں۔‘‘ وزیر اعظم نے مزید لکھا کہ ’’مرنے والوں کے لواحقین کو وزیر اعظم قومی امدادی فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے فی کس 2 لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے گی۔ جبکہ زخمی افراد کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

ستمبر 12, 2026
Next Post
مغربی بنگال میں اقلیتوں کے فنڈز میں 3548 کروڑ روپئے کی تخفیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

26 منٹس ago
ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार