• Home
جمعہ, اکتوبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لاکھوں ووٹرو ں کے غائب ہونے سے ریاست میں سیاسی حالات بدلے

    لاکھوں ووٹرو ں کے غائب ہونے سے ریاست میں سیاسی حالات بدلے

    ایک ہفتہ میں ہو سکتا ہے بہاراسمبلی انتخاب کا اعلان

    ایک ہفتہ میں ہو سکتا ہے بہاراسمبلی انتخاب کا اعلان

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    روہتاس ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ-4 افراد کی موت

    تیج پرتاپ نے ’جن شکتی جنتا دل‘ نامی نئی پارٹی بنائی

    تیج پرتاپ نے ’جن شکتی جنتا دل‘ نامی نئی پارٹی بنائی

    10 ہزار روپے دے کر خواتین کا ووٹ خریدنے کی کوشش

    10 ہزار روپے دے کر خواتین کا ووٹ خریدنے کی کوشش

    مظفر پور کے  گائے گھاٹ اسمبلی حلقہ میں این ڈی اے کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل

    مظفر پور کے  گائے گھاٹ اسمبلی حلقہ میں این ڈی اے کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل

    اس ملک کی مٹی میں میرے خاندان کا خون ملا ہوا ہے ۔پرینکا

    پرینکا گاندھی کا بہار دورہ آج

    پاکستان میں عام انتخابات جنوری میں ہونگے

    بہار اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان 6 اکتوبر کے بعدممکن

    سی ڈبلیو سی کا اجلاس بہار کی سیاست کے لیے اہم

    سی ڈبلیو سی کا اجلاس بہار کی سیاست کے لیے اہم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home اتر پردیش

محمود آباد میں نگر پالیکا پریشد کے صدر کے عہدے پر سماجوادی پارٹی کاقبضہ

ایس پی امیدوار عامر عرفات نے 8906 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی ۔ بی جے پی پانچویں نمبر پر رہی

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2025
in اتر پردیش
0
محمود آباد میں نگر پالیکا پریشد کے صدر کے عہدے پر سماجوادی پارٹی کاقبضہ

اتر پردیش کے سیتا پور ضلع میں محمود آباد نگر پالیکا پریشد کے صدر کے عہدے کے لیے ہوئے ضمنی انتخاب کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔کل یعنی  13 اگست کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج  نے سب کو حیران کر دیا۔ سماج وادی پارٹی نے اس ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کی ہے اور حیرانی کی بات یہ ہے کہ اس انتخاب میں بی جے پی پانچویں نمبر پر رہی۔ ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے اس ضمنی انتخاب میں ایس پی کی جیت پر کارکنوں کو مبارکباد دی ہے۔

ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر لکھا – "سیتا پور کے محمود آباد نگر پالیکا انتخابات میں سماج وادی پارٹی کی جیت حوصلہ بڑھانے والی ہے۔ پانچویں نمبر پر بی جے پی کا آنا یوپی کی مستقبل کی سیاست کا اشارہ ہے۔ جیتنے والے امیدوار سمیت تمام عہدیداروں، کارکنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور اچھے کام کرنے کے لیےنیک خواہشات۔ بی جے پی گئی!

محمود آباد میں نگر پالیکا پریشد کے صدر کے عہدہ کے ضمنی انتخاب میں ایس پی امیدوار عامر عرفات نے 8906 ووٹ حاصل کر کے جیت حاصل کی اور اس انتخاب میں آزاد اتل کمار ورما دوسرے نمبر پر رہے، جنھیں 8331 ووٹ ملے۔ پانچویں نمبر پر آنے والے بی جے پی امیدوار سنجے ورما کو صرف 1332 ووٹ ملے۔ تیسرے نمبر پر آنے والے امریش گپتا کو 4423 ووٹ ملے جبکہ چوتھے نمبر پر آنے والے ندیم احمد کو 1820 ووٹ ملے۔

اب محمود آباد میں بی جے پی کی شکست کو لے کر کئی سوال اٹھ رہے ہیں اور بی جے پی کی یہ شکست یوپی کے سیاسی گلیاروں میں موضوع بحث بن گئی ہے۔ جبکہ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ اس کی وجہ ٹکٹ کے انتخاب پر ناراضگی ہے۔ اگر مقامی کارکنوں کی مانیں تو پارٹی نے ٹکٹ کے لیے دو مضبوط دعویداروں کو نظر انداز  کر سنجے ورما کو امیدوار بنایا، جو ہار کی بڑی وجہ رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یمنا خطرے کی سطح سے اوپر، دہلی میں ہائی الرٹ
اتر پردیش

آگرہ میں درگا مورتی وسرجن کے دوران 13 نوجوان غرقاب

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2025
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
اتر پردیش

فتح پور میں بجلی گرنے سے باپ بیٹے سمیت 7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2025
سابق رکن اسمبلی عرفان سولنکی 33 ماہ بعد  جیل سے ضمانت پر باہر
اتر پردیش

سابق رکن اسمبلی عرفان سولنکی 33 ماہ بعد جیل سے ضمانت پر باہر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2025
انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن کے معاملے میں ہندوستان نمبر 1
اتر پردیش

بریلی میں انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس سروسز 30 ستمبر تک معطل رہیں گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2025
ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے سے3 افراد ہلاک
اتر پردیش

اتر پردیش کے کچھ حصوں میں آج گرج اور چمک کے ساتھ بارش کے آثار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2025
بریلی میں ’آئی لو محمدؐ‘ جلوس میں ہنگامہ، مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج
اتر پردیش

بریلی میں ’آئی لو محمدؐ‘ جلوس میں ہنگامہ، مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2025
Next Post
گورنمنٹ انٹر کالج میں لیکچرر کی بھرتی کے لیے نوٹیفیکیشن جاری

گورنمنٹ انٹر کالج میں لیکچرر کی بھرتی کے لیے نوٹیفیکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یمنا خطرے کی سطح سے اوپر، دہلی میں ہائی الرٹ

آگرہ میں درگا مورتی وسرجن کے دوران 13 نوجوان غرقاب

2 گھنٹے ago
جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش

جے این یو میں راون کے پتلے پر عمر خالد اور شرجیل امام کی تصاویر

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem