• Home
اتوار, ستمبر 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

اس حکومت میں لا اینڈ آرڈر کا ہی انکاؤنٹر ہوگیا

اکھلیش یادو نے گورکھپور قتل معاملہ میں یوگی حکومت کو بنایا ہدف تنقید

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
in اتر پردیش
0
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

اتر پردیش کے گورکھپور میں بی جے پی لیڈر اور سابق کونسلر راجکمار چوہان کے بہیمانہ قتل کو لے کر ریاست میں سیاسی رسہ کشی بدستور جاری ہے۔ اس دوران سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے اس قتل کو لے کر وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو نشانہ بنایا اور ریاست میں امن و امان کی صورتحال پر سوال اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ اس حکومت میں لا اینڈ آرڈر کا ہی انکاؤنٹر ہوگیا۔ اتر پردیش کے گورکھپور میں بی جے پی لیڈر اور سابق کونسلر راجکمار چوہان کے بہیمانہ قتل کو لے کر ریاست میں سیاسی رسہ کشی بدستور جاری ہے۔ اس دوران سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے اس قتل کو لے کر وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو نشانہ بنایا اور ریاست میں امن و امان کی صورتحال پر سوال اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ اس حکومت میں لا اینڈ آرڈر کا ہی انکاؤنٹر ہوگیا۔

گورکھپور کی واردات کے حوالے سے اتر پردیش میں امن و امان کی صورتحال پر سوال اٹھاتے ہوئے ایس پی صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ گورکھپور میں قتل ہوا اور ان کی ہی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی (رادھا موہن اگروال) نے کہا کہ اگر مجرم نہیں پکڑے گئے تو وہ حکومت کو بے نقاب کردیں گے۔ یہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے وہ لیڈر ہیں جنہوں نے اپنی سیٹ خالی کی تب وزیراعلیٰ (یوگی آدتیہ ناتھ) منتخب کئے گئے ہیں۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ اگر قصوروار نہیں پکڑے گئے تو حکومت کو برہنہ کردیں گے۔

اکھلیش یادو نے کہا کہ وزیر اعظم کے حلقہ انتخاب میں ایک طلبا لیڈرکو دوڑا دوڑا کر قتل کر دیا گیا۔ اس کے لیے ذمہ دار کون ہے؟ بدایوں میں ایک ماں اور خاندان جن کی جان گئی وہ لگاتار حکومت سے کہتے رہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے، ہمیں ماردیا جائے گا اور اس کے بعد دونوں بھائیوں کی جان چلی گئی۔ اس کے لیے کون ذمہ دار ہے ؟ اکھلیش یادو نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سمجھ تو لو کہ یہ کیا ہو رہا ہے؟ اس حکومت میں لا اینڈ آرڈر کا ہی انکاؤنٹر ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ 17 مارچ کو چلوا تال تھانہ علاقہ کے برگدوا میں بی جے پی لیڈر اور پراپرٹی ڈیلر راج کمار چوہان کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ ملزمین نے انہیں دوڑا دوڑا کر گولی مار اور کئی بار چاقوؤں سے وار کئے۔ اس واردات کے بعد پورے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ہے۔ وہیں بی جے پی کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ رادھا موہن داس اگروال نے بھی اس واردات کو افسوس ناک بتایا اور کہا کہ اگر مجرموں کو بچانے کی کوشش کی گئی تو وہ حکومت کو راجیہ سبھا میں برہنہ کردیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل
اتر پردیش

وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
اتر پردیش

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی میں بڑی تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

منصور نے لی راحت کی سانس، گینگسٹر ایکٹ میں قرق سبھی دکانیں ریلیز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2026
بی جے پی  رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے
اتر پردیش

بی جے پی رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
عتیق احمد کے  بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت
اتر پردیش

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت
اتر پردیش

پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
Next Post
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

ریلوے میں ’کنفرم ٹکٹ‘ کی منسوخی کے اصولوں میں اہم تبدیلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات سے قبل  سیاسی سرگرمیوں میں نیا موڑ

مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات سے قبل سیاسی سرگرمیوں میں نیا موڑ

5 گھنٹے ago
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem