• Home
جمعرات, اگست 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

ہندوستانی ٹیم کےلئے اگلے 12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

ٹیم کو اپنے گھر پر آئندہ ایک سال کے اندر مجموعی طور پر 22 میچ کھیلنے ہیں جو 17 شہروں میں کھیلے جائیں گے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2026
in کھیل
0
ہندوستانی ٹیم کےلئے  اگلے  12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے ہندوستانی ٹیم کے آئندہ 12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ بی سی آئی نے تمام ہوم سیریز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے اور آئندہ ایک سال کے اندر ہندوستان کو آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز، زمبابوے اور سری لنکا کی میزبانی کرنی ہے۔ ہندوستانی ٹیم کو اپنے گھر پر آئندہ ایک سال کے اندر مجموعی طور پر 22 میچ کھیلنے ہیں جو 17 شہروں میں کھیلے جائیں گے۔ہندوستانی ٹیم کے اس ہوم سیزن کی شروعات ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ بال سیریز سے ہوگا۔ ویسٹ انڈیز ٹیم کا ہندوستان دورہ 27 ستمبر سے 17 اکتوبر تک چلے گا، اس دوران دونوں ٹیموں کے درمیان 3 وَنڈے اور 5 ٹی-20 میچ کھیلے جائیں گے۔ اس کے تقریباً 2 ماہ بعد سری لنکا کی ٹیم ہندوستان کھیلنے آئے گی، اسے 13 سے 27 دسمبر تک 3-3 وَنڈے اور ٹی-20 میچوں کی سیریز کھیلنی ہے۔

2027 کے جنوری ماہ میں زمبابوے کی ٹیم ہندوستان دورے پر آئے گی، جسے 3 سے 9 جنوری تک 3 وَنڈے میچ کھیلنے ہیں۔ جبکہ جنوری ماہ کے اخیر میں آسٹریلیائی ٹیم ہندوستان آئے گی۔ 21 جنوری سے 27 فروری تک دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔

چونکہ اگلے ایک سال میں ہندوستان کو صرف ایک ہوم ٹیسٹ سیریز کھیلنی ہے، جس کی وجہ سے اس کی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) فائنل کھیلنے کی امیدیں مدھم پڑتی نظر آ رہی ہے۔ ڈبلیو ٹی سی کے پوائنٹس ٹیبل میں ہندوستانی ٹیم ابھی چھٹے مقام پر ہے۔ واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز سے کھیلنے کے عین قبل ہندوستانی ٹیم کو افغانستان کے خلاف وَنڈے سیریز اور ایک ٹیسٹ میچ کھیلنا ہے۔ اس کے بعد ہندوستانی ٹیم ٹی-20 سیریز کھیلنے آئرلینڈ جائے گی اور وہیں سے انگلینڈ کے لیے روانہ ہو جائے گی، جہاں اسے وَنڈے اور ٹی-20 سیریز کھیلنی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے
کھیل

اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے
کھیل

ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
فیفا عالمی کپ میں شامل  جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر  جیڈن ایڈمس نہیں رہے
کھیل

فیفا عالمی کپ میں شامل جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر جیڈن ایڈمس نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2026
سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع
کھیل

سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2026
آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن
کھیل

آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2026
راجستھان رائلز نے  آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی
کھیل

راجستھان رائلز نے آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
Next Post
لداخ میں برفانی تودہ کی زد میں آنے سے  7 لوگوں کی موت

لداخ میں برفانی تودہ کی زد میں آنے سے  7 لوگوں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

الفا جنریشن کا کمال ! کھٹیما میں ایکلویہ ماڈرن ریزیڈنشیل اسکول کی پرنسپل برطرف

الفا جنریشن کا کمال ! کھٹیما میں ایکلویہ ماڈرن ریزیڈنشیل اسکول کی پرنسپل برطرف

4 گھنٹے ago
مہاراشٹر میں آٹو رکشہ اور ٹیکسی ڈرائیوروں کے لیے مراٹھی زبان کا عملی علم لازمی

مہاراشٹر میں آٹو رکشہ اور ٹیکسی ڈرائیوروں کے لیے مراٹھی زبان کا عملی علم لازمی

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem