• Home
بدھ, نومبر 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

سماجوادی پارٹی 29 مارچ کو گوتم بدھ نگر سےشروع کرے گی انتخابی مہم

اکھلیش یادو کی ریلی میں مغربی اتر پردیش سے بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت متوقع- ریلی کی تیاریاں تیز

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2026
in اتر پردیش
0
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
گوتم بدھ نگر: سماجوادی پارٹی ایک بار پھر مغربی اتر پردیش سے اپنے انتخابی مہم کا آغاز کرنے جا رہی ہے۔ پارٹی سربراہ اکھلیش یادو 29 مارچ کو ضلع گوتم بدھ نگر کے دادری علاقے میں واقع مِہِر بھوج ڈگری کالج میں ایک بڑی عوامی ریلی سے اس مہم کی شروعات کریں گے۔

پارٹی حلقوں کے مطابق یہ ریلی نہ صرف انتخابی مہم کا باضابطہ آغاز ہوگی بلکہ مغربی اتر پردیش میں تنظیمی طاقت کے مظاہرے کا بھی اہم موقع ثابت ہوگی۔ اس خطے کو سیاسی طور پر انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے اور یہاں مضبوط موجودگی کسی بھی جماعت کے لیے فیصلہ کن حیثیت رکھتی ہے۔

سال 2011 میں بھی اکھلیش یادو نے اپنی مشہور ’سائیکل یاترا‘ کا آغاز اسی علاقے سے کیا تھا۔ اس یاترا کے دوران انہوں نے پورے اتر پردیش کا دورہ کیا، جس کے نتیجے میں 2012 کے اسمبلی انتخابات میں سماجوادی پارٹی کو واضح اکثریت حاصل ہوئی اور ریاست میں اس کی حکومت قائم ہوئی۔ اسی پس منظر میں ایک بار پھر اسی مقام سے مہم کا آغاز پارٹی کے لیے مثبت اشارہ تصور کیا جا رہا ہے۔

29 مارچ کو ہونے والی اس عوامی اجتماع میں مغربی اتر پردیش کے مختلف اضلاع سے ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ مقامی رہنماؤں کے مطابق اس پروگرام کے ذریعے کارکنان کو متحرک کیا جائے گا اور عوام کے درمیان پارٹی کے پیغام کو مؤثر انداز میں پہنچایا جائے گا۔ خاص طور پر کسانوں، نوجوانوں اور تاجروں سے متعلق مسائل کو نمایاں طور پر اٹھانے کی تیاری ہے، تاکہ مختلف طبقات کو اپنی طرف متوجہ کیا جا سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار سمیت سات ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع
اتر پردیش

اترپردیش میں ووٹر لسٹ سے 1.27 کروڑ ہندو ووٹرسں کے نام غائب – یوگی آدتیہ ناتھ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2026
لکھنؤواقع  عدالتی احاطے میں غیر قانونی چیمبروں پر چلا بلڈوزر
اتر پردیش

لکھنؤواقع عدالتی احاطے میں غیر قانونی چیمبروں پر چلا بلڈوزر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
نوئیڈاسیکٹر 125 میں  آگ لگنے سے  6 دکانیں جل کر راکھ، ایک کی موت
اتر پردیش

نوئیڈاسیکٹر 125 میں آگ لگنے سے 6 دکانیں جل کر راکھ، ایک کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
بی جے پی کو گھیرنے کے لیے کانگریس نے تیار کی جارحانہ حکمت عملی

رامپور جیل میں اعظم خان سے ملنے کے بعد اکھلیش یادو کا سخت ردعمل

اکتوبر 23, 2026
درگا وسرجن کے بعد تالاب میں ڈوبنے سے تین افراد  کی موت
اتر پردیش

درگا وسرجن کے بعد تالاب میں ڈوبنے سے تین افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2026
Next Post
ہندوستانی ٹیم کےلئے  اگلے  12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

3 گھنٹے ago
سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार