• Home
جمعہ, جنوری 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ساکشی ملک نے پھر احتجاج کی دھمکی دی

ویڈیو جاری کربرج بھوشن شرن سنگھ کے تمام ساتھیوں کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2024
in قومی خبریں
0
ساکشی ملک نے پھر احتجاج کی دھمکی دی

نئی دہلی: ہندوستان کی سابق خاتون ریسلر ساکشی ملک نے ایک بار پھر احتجاج کا انتباہ دیا ہے۔ ساکشی ملک نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے حکومت سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے تمام ساتھیوں کو جلد از جلد برطرف کرنے کا مطالبہ کیا۔ ایسا نہ کئے جانے کی صورت میں انہوں نے کہا ہے کہ دوبارہ احتجاج کیا جائے گا۔ ساکشی نے برج بھوشن سنگھ کے بیٹے کرن بھوشن سنگھ کو اتر پردیش ریسلنگ ایسوسی ایشن کا صدر بنائے جانے کی بھی مخالفت کی۔
اولمپک میڈلسٹ ساکشی ملک نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کل انہیں معلوم ہوا کہ سنجے سنگھ نے یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ (یو ڈبلیو ڈبلیو) کے ساتھ کچھ ساز باز کر کے معطلی ختم کرا لی ہے۔ انہوں نے کہا، ’’میں ریسلنگ سے ریٹائر ہو چکی ہوں لیکن میں برج بھوشن اور ان کے لوگوں کو فیڈریشن چلانے اور خواتین پہلوانوں کو ہراساں نہیں کرنے دوں گی۔ان کا مزید کہنا تھا، ’’آئندہ چند روز میں ہم احتجاج میں شامل تمام لوگوں سے بات کریں گے اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔ میں حکومت سے درخواست کرتی ہوں کہ برج بھوشن سے وابستہ لوگوں کو ریسلنگ فیڈریشن سے ہٹا کر کسی ایسے شخص کو اعلیٰ عہدے پر فائز کیا جائے جو صاف شبیہ والا ہو اور قابل ہو۔‘‘
واضح ہو کہ یو ڈبلیو ڈبلیو نے ہندوستان پر سے عارضی معطلی اٹھا لی ہے۔ تاہم ریسلنگ فیڈریشن کو تحریری یقین دہانی کرانے کی ہدایت کی گئی ہے کہ بجرنگ پونیا، ساکشی ملک اور ونیش پھوگٹ کے خلاف کوئی امتیازی قدم نہیں اٹھایا جائے گا۔ گزشتہ سال اگست میں ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کی جانب سے مقررہ وقت میں انتخابات نہ کرانے کی وجہ سے یو ڈبلیو ڈبلیو کے ذریعے ریسلنگ فیڈریشن پر معطلی عائد کر دی گئی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انیس ریاستوں میں زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کا کام تقریباً مکمل
قومی خبریں

انیس ریاستوں میں زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کا کام تقریباً مکمل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2026
کشمیری طلبہ اور تاجروں کے تحفظ کے لیے سخت قانون بنایا جائے

موسم نے اچانک  لی کروٹ – درجہ حرارت میں واضح گراوٹ
قومی خبریں

ملک کی شمالی ریاستوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا انتباہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2026
مہاراشٹر میں کیرالہ کے عیسائی پادری کی گرفتاری کی مذمت
قومی خبریں

مہاراشٹر میں کیرالہ کے عیسائی پادری کی گرفتاری کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

19 کلو گرام کے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 111 روپے تک اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
آتش بازی کے ساتھ 2026 کا استقبال
قومی خبریں

آتش بازی کے ساتھ 2026 کا استقبال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
Next Post
فاروق عبداللہ کا تنہا الیکشن لڑنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انیس ریاستوں میں زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کا کام تقریباً مکمل

انیس ریاستوں میں زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کا کام تقریباً مکمل

3 گھنٹے ago
کشمیری طلبہ اور تاجروں کے تحفظ کے لیے سخت قانون بنایا جائے

کشمیری طلبہ اور تاجروں کے تحفظ کے لیے سخت قانون بنایا جائے

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार