• Home
بدھ, ستمبر 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اپریل میں ریکارڈ 26.4 لاکھ نئے موبائل صارفین جیو نےجیو سےجڑے

by Qaumi Tanzeem
مئی 30, 2025
in قومی خبریں
0
ریلائنس جیو کی جانب سے ایئر فائبر صارفین کے لئے نیا فریڈم آفر

نئی دہلی : صنعت کار مکیش امبانی کی ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنی ریلائنس جیو نے ایک بار پھر ٹیلی کام سیکٹر میں اپنا تسلط برقرار رکھتے ہوئے اس سال اپریل میں 26 لاکھ 44 ہزار سے زیادہ نئے موبائل صارفین کا اضافہ کیا، جس سے اس کے مجموعی صارفین کی تعداد 47.24 کروڑ تک پہنچ گئی۔جمعرات کو ٹیلی کام ریگولیٹر ٹرائی کی طرف سے جاری کردہ اپریل 2025 کے اعداد و شمار کے مطابق جیو نے اس مہینے 26 لاکھ 44 ہزار سے زیادہ نئے موبائل صارفین کو شامل کیا، جس سے اس کے مجموعی کسٹمرز کی تعداد 47.24 کروڑ تک پہنچ گئی۔ جیو ہندوستان کا سب سے بڑا موبائل سروس فراہم کنندہ ہے، جس کا کل مارکیٹ شیئر 40.76 فیصد ہے۔

دوسری طرف ایئرٹیل نے اپریل میں صرف 1.7 لاکھ صارفین کو شامل کیا اور اب اس کے مجموعی صارفین 39 کروڑ ہیں۔ ووڈافوب-آئیڈیا کو سب سے بڑا دھچکا لگا ہے، جس نے اسی مدت کے دوران 6.5 لاکھ سے زیادہ صارفین کو کھو دیا، جس سے اس کے کسٹمر 20.47 کروڑ رہ گئے ہیں۔پورے ملک میں موبائل کنکشن کی کل تعداد اب 115.89 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ خطہ وار تجزیہ میں، گجرات، بہار اور دہلی کے حلقوں نے سب سے زیادہ صارفین کو شامل کیا ہے جبکہ ممبئی اور کولکتہ جیسے میٹرو میں صارفین کی تعداد میں کمی دیکھی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف مارچ نکالا
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف مارچ نکالا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں
قومی خبریں

ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2026
نیپال میں تقریباً 4 ہزار افراد اب بھی لاپتہ -ہلاکتوں کی تعداد 987 پہنچی

دہلی ایس آئی آر: ڈرافٹ لسٹ میں 47 لاکھ ووٹرس کے نام نہیں

دہلی  میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

اگست 31, 2026
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

موہن بھاگوت کے ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر بحث شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
Next Post
سہارنپور میں زیر تعمیر مسجد منہدم

سہارنپور میں زیر تعمیر مسجد منہدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف مارچ نکالا

دہلی یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف مارچ نکالا

4 منٹس ago
ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں

ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार