• Home
منگل, جولائی 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ریل مسافروں کو اب مزید چوکس رہنے کی ضرورت

سفر سے متعلق پرانے قوانین میں تبدیلی ہونے والی ہے! جہاں سےٹکٹ لیں گے وہیں سے سفرکرنا ہوگا

by Qaumi Tanzeem
فروری 6, 2026
in قومی خبریں
0
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

انڈین ریلوے کے ٹرین سفر سے متعلق بورڈنگ قوانین میں بڑی تبدیلی ہونے والی ہے جس کا کروڑوں مسافروں پر براہ راست اثر پڑے گا۔ نیا نظام نافذ ہونے کے بعد اگر کوئی مسافر اپنے مقررکردہ بورڈنگ اسٹیشن سے ٹرین میں سوار نہیں ہوتا ہے توٹی ٹی ای اگلے اسٹیشن تک اس کا انتظار نہیں کرے گا۔ جیسے ہی ٹرین بورڈنگ اسٹیشن سے روانہ ہوگی اور مسافر اپنی سیٹ پر نہیں ملے گا، اس کی سیٹ کو فوری طور پر خالی مان لیا جائے گا۔ نئے قوانین کے تحت چیکنگ کے دوران ٹی ٹی ای پہلے اپنے ہینڈ ہیلڈ ڈیوائس پرفوراً ’نوٹ ٹرن اپ‘ کی انٹری کرے گا۔ اس کا مطلب ہوگا کہ متعلقہ مسافر اسٹیشن سے سوار نہیں ہواہے۔ وہیں انٹری ہوتے ہی وہ سیٹ سسٹم کے ذریعہ خالی مانی جائے گی اور ٹی ٹی ای کے پاس اسے روک کر رکھنے کا کوئی متبادل نہیں رہےگا۔

ریلوے کی اس تبدیلی سے ویٹنگ لسٹ اور آر اے سی ٹکٹ پر سفر کرنے والے مسافروں کو فائدہ ملے گا۔ جیسے ہی کوئی سیٹ خالی قرار دی جاتی ہے، ریلوے سسٹم خود بخود وہ برتھ ویٹنگ لسٹ میں اگلے مسافر کو الاٹ کر دے گا۔ سیٹ الاٹ ہونے کے بعد مسافر کے موبائل فون پر میسیج جائے گا، جس سے اسے فوری کنفرمیشن مل جائے گی۔ وزارت ریلوے نے ریلوے کو ہدایت کی ہے کہ اس نئے نظام کو نافذ کرنے کے لیے سافٹ ویئر میں ضروری تبدیلیاں کی جائیں۔ اس کے لیے ریلوے انفارمیشن سسٹم کو ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ سسٹم کو اپ ڈیٹ کرنے کے بعد اس اصول کو ملک بھر کی ٹرینوں میں نافذ کیا جا سکتا ہے جس سے خالی سیٹوں کا بہتر انتظام ہوسکےگا۔

ریلوے کے اعداد و شمار کے مطابق ہر ٹرین میں تقریباً 3 سے 5 فیصد مسافر یا تو اپنا سفر منسوخ کر دیتے ہیں یا وقت پر اپنے بورڈنگ اسٹیشن تک پہنچنے میں ناکام رہتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے مسافروں کو اب مزید چوکس رہنے کی ضرورت ہوگی۔ اگر کسی وجہ سے مسافر طے شدہ اسٹیشن کی بجائے کسی اگلے اسٹیشن پر سوار ہوتا ہے تو چارٹ بننے سے کم سے کم 24 گھنٹے پہلے بورڈنگ اسٹیشن تبدیل کرنا ضروری ہوگا۔ ایسا نہ کرنے پرسیٹ کسی دوسرے مسافر کو الاٹ ہو جائے گی اور مسافر اس کا دعویٰ بھی نہیں کر سکے گا۔ تاہم ریلوے کا خیال ہے کہ یہ فیصلہ ڈیجیٹلائزیشن کی سمت میں بڑا قدم ہے۔ اس سے سیٹ ایلوکیشن کا عمل مکمل طور پر شفاف ہو جائے گا اور خالی سیٹوں کے بارے میں تاخیر اور شکایات میں کمی آئے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مظاہرین کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک
قومی خبریں

آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
جمنا میں نہاتے ہوئے چار دوستوں کے ڈوب جانے کا خدشہ
قومی خبریں

جمنا میں نہاتے ہوئے چار دوستوں کے ڈوب جانے کا خدشہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
سیوان میں اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والا جوان معطل
قومی خبریں

سیوان میں اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والا جوان معطل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم
قومی خبریں

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
این ٹی اے کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل
قومی خبریں

این ٹی اے کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
Next Post
افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی

انجینئر کی موت کے معاملے میں گرفتار بلڈر کی فوری رہائی کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

مظاہرین کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

3 گھنٹے ago
آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem