• Home
اتوار, اگست 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

پرینکا گاندھی نے کہا کہ حکومت سمیت سبھی لوگ اس معاملے میں بحث کے لیے متفق

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
in قومی خبریں
0
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے جمعہ کے روز ایوانِ زیریں میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس پر مثبت بحث ہونی چاہیے۔ اس معاملے میں پرینکا گاندھی نے پارلیمنٹ احاطہ میں میڈیا کے سامنے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سمیت سبھی لوگ اس معاملے میں بحث کے لیے متفق ہو گئے ہیں۔نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے پرینکا گاندھی نے کہا کہ ’’مجھے لگتا ہے کہ اس معاملے میں سبھی متفق تھے۔ حکومت نے بھی کہا ہے کہ وہ بحث کرنے کے لیے تیار ہے۔ ایک ایکشن پلان بنایا جانا چاہیے۔ اب یہ بہت ہو گیا ہے، کیونکہ آلودگی لگاتار بڑھ رہی ہے۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’جب ہم الگ الگ موضوع پر بحث کرتے ہیں، تو اس پر بھی بحث ہونیچ اہیے۔ اس سے کچھ ٹھوس نکلنا چاہیے۔ اچھا ہوگا اگر حکومت ایک ایکشن پلان بنا کر اسے نافذ کرے۔

راہل گاندھی نے بھی پارلیمنٹ احاطہ میں میڈیا سے آلودگی معاملے پر بات کی۔ انھوں نے کہا کہ ’’میں نے ایوان میں آلودگی کا معاملہ اٹھایا ہے۔ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جس پر سبھی پارٹیاں متفق ہو سکتی ہیں، کیونکہ اس سے بچے متاثر ہوتے ہیں اور لوگ کینسر جیسی بیماریوں سے متاثر ہوتے ہیں۔‘‘ انھوں نے کہا کہ ’’میں نے مشورہ دیا ہے، اس پر سبھی کے اتفاق سے بحث ہونی چاہیے، نہ کہ ایک دوسرے پر الزام تراشیوں کا کھیل ہو۔ اس میں ماہرین کی رائے شامل ہو تاکہ ملک کو دکھایا جا سکے کہ ہم متحد ہو کر کام کر سکتے ہیں۔

میڈیا اہلکاروں سے بات چیت کے دوران انھوں نے ایس آئی آر اور وندے ماترم پر ہوئی بحث کا بھی ذکر کیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’ہم نے پارلیمنٹ میں ہوئی ’وندے ماترم‘ اور ’ایس آئی آر‘ پر بحث میں برسراقتدار طبقہ کی دھجیاں اڑا دیں۔ امت شاہ ایوان میں ذہنی طور پر ڈسٹرب تھے، بہت دباؤ میں تھے۔ انھوں نے ایوان میں گالی تک دے دی۔‘‘ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’’امت شاہ کے ڈسٹرب ہونے کے پیچھے وجہ یہ ہے کہ وہ اور ان کا پورا سسٹم ’ووٹ چوری‘ میں شامل تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

 4 ہائی کورٹوں میں 30 ججوں کی تقرری کو  ججوں کی تقرری کو مرکزی حکومت کی منظوری
قومی خبریں

 4 ہائی کورٹوں میں 30 ججوں کی تقرری کو  ججوں کی تقرری کو مرکزی حکومت کی منظوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 9, 2026
دہلی میں ایپ پر مبنی کیب اور آٹو رکشہ کی جانب سے من مانے کرایوں کی وصولی

صفت فیض نے پٹنہ میں طلبا پر ہوئی پولیس بربریت کی داستان راہل گاندھی کو سنائی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس  سے وزیر اعظم نریندر مودی کی فون پر گفتگو

‘ آتم نربھر بھارت’ کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کی  کوشش

اگست 8, 2026
آسام کے   13 اضلاع میں 15 لاکھ سے زائد افراد سیلاب سے متاثر

Next Post
2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

 4 ہائی کورٹوں میں 30 ججوں کی تقرری کو  ججوں کی تقرری کو مرکزی حکومت کی منظوری

 4 ہائی کورٹوں میں 30 ججوں کی تقرری کو  ججوں کی تقرری کو مرکزی حکومت کی منظوری

3 منٹس ago
دہلی میں ایپ پر مبنی کیب اور آٹو رکشہ کی جانب سے من مانے کرایوں کی وصولی

دہلی میں ایپ پر مبنی کیب اور آٹو رکشہ کی جانب سے من مانے کرایوں کی وصولی

13 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार