• Home
منگل, اپریل 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اپوزیشن اتحاد ’اِنڈیا‘ کےاراکین پارلیمنٹ کی منی پورروانگی کل

وفد 30 جولائی کو منی پور کی گورنر سے بھی ملاقات کرےگا۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2023
in قومی خبریں
0
اپوزیشن اتحاد ’اِنڈیا‘ کےاراکین پارلیمنٹ کی منی پورروانگی کل

نئی دہلی :کل یعنی29 جولائی کو اپوزیشن اتحاد ’اِنڈیا‘ میں شامل 16 پارٹیوں کے 20 اراکین پارلیمنٹ منی پور پہنچیں گے۔ اپوزیشن اتحاد کا نمائندہ وفد دو دنوں کے لیے منی پور کا دورہ کرے گا اور اس دوران 30 جولائی کو منی پور کی گورنر سے بھی ملاقات کا منصوبہ ہے۔
کانگریس رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر ناصر حسین نے یہ جانکاری نئی دہلی واقع کانگریس ہیڈکوارٹر میں منعقد ایک پریس کانفرنس کے دوران دی ہے۔ انھوں نے کہا کہ منی پور تشدد کو لے کر مودی حکومت بحث کے لیے تیار نہیں ہے۔ وزیر اعظم مودی سے پارلیمنٹ میں بیان دینے کو کہا جا رہا ہے، لیکن وہ اس کے لیے بھی تیار نہیں ہیں۔ آج بھی منی پور سے تشدد کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ منی پور میںامن و قانون جیسی کوئی چیز نہیں بچی ہے۔ اس لے انڈیا اتحاد نے طے کیا ہے کہ ان کا ایک نمائندہ وفد منی پور جائے گا۔
ڈاکٹر ناصر نے بتایا کہ جمعہ کے روز انڈیا اتحاد کی میٹنگ میں طے کیا گیا ہے کہ 29 جولائی کی صبح 16 پارٹیوں کے 20 اراکین پارلیمنٹ منی پور جائیں گے۔ وفد کے رکن پہاڑی اور وادی علاقوں میں تشدد متاثرہ مقامات پر قائم راحتی کیمپوں کا بھی د ورہ کریں گے۔ وہاں حالات کا جائزہ لیں گے اور لوگوں سے بات چیت کریں گے۔ منی پور کے لوگوں کو بھروسہ دلایا جائے گا کہ ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 30 جولائی کی صبح یہ نمائندہ وفد منی پور گورنر سے ملاقات کرے گا۔ اس دورے کے بعد منی پور کے حالات کو لے کر پارلیمنٹ کو بھی مطلع کرانے کی کوشش کی جائے گی اور پریس کانفرنس کا بھی انعقاد ہوگا۔
ڈاکٹر ناصر حسین نے بتایا کہ نمائندہ وفد میں کانگریس کی طرف سے ادھیر رنجن چودھری، گورو گگوئی اور پھولو دیوی نیتام، جنتا دل یو سے قومی صدر راجیو رنجن سنگھ اور انل پرساد ہیگڑے، ترنمول کانگریس سے سشمتا دیو، ڈی ایم کے سے کنی موزی کروناندھی، سی پی آئی سے سندوش کمار، سی پی آئی ایم سے اے اے رحیم، آر جے ڈی سے پروفیسر منوج کمار جھا، ایس پی سے جاوید علی خان، جے ایم ایم سے مہوا مانجھی، این سی پی سے محمد فیضل، آئی یو ایم ایل سے ای ٹی محمد بشیر، آر ایس پی سے این کے پریم چندرن، عآپ سے سشیل گپتا، شیوسینا (ادھو ٹھاکرے) سے اروند ساونت، وی سی کے سے ڈی روی کمار اور تھروماولون اور آر ایل ڈی سے سنجے سنگھ موجود رہیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی
قومی خبریں

لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری کےمعاملے میں بڑا جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
اتراکھنڈ کے جنگلوں میں لگی آگ پرسپریم کورٹ کی جانب سے ریاستی حکومت کی سرزنش
قومی خبریں

ووٹنگ سے قبل ’بایو میٹرک‘ کے مطالبہ پر مفاد عامہ کی عرضی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
آشا بھوسلے کو نمناک آنکھوں سے الوداع
قومی خبریں

آشا بھوسلے کو نمناک آنکھوں سے الوداع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
نوئیڈا سے فرید آباد تک ملازمین کا پرتشدد احتجاج
قومی خبریں

نوئیڈا سے فرید آباد تک ملازمین کا پرتشدد احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
مشرقی اور جنوبی ہندوستان میں میں فی الحال گرمی سےراحت نہیں
قومی خبریں

میدانی علاقوں میں گرم لہر اور پہاڑوں پر بارش اور برفباری کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں
قومی خبریں

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
Next Post
اساتذہ اگر داڑھی اور جینز- ٹی شرٹ میں نظر آئے تو کٹ جائے گی ایک دن کی تنخواہ

اساتذہ اگر داڑھی اور جینز- ٹی شرٹ میں نظر آئے تو کٹ جائے گی ایک دن کی تنخواہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

17 گھنٹے ago
لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی

لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری کےمعاملے میں بڑا جھٹکا

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem