• Home
بدھ, ستمبر 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

انتہا پسندی کے خلاف مشترکہ جدو جہد کی ضرورت: امیر جماعت اسلامی ہند

سید سعادت اللہ حسینی نے فضائی آلودگی کے بحران، ایس آئی آر اور وقف رجسٹریشن سے جڑے مسائل کے حل کا مطالبہ کیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 29, 2025
in قومی خبریں
0
انتہا پسندی کے خلاف مشترکہ جدو جہد کی ضرورت: امیر جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی: مرکز جماعت اسلامی ہند، نئی دہلی میں منعقدہ پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے فرمایا کہ ’’جماعت ہمیشہ سے انتہا پسندی کی مذمت کرتی رہی ہے۔ ہم ایک بار پھر دہلی میں ہوئے دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملک میں اس قسم کے واقعات کے خاتمے پر اپنی توجہات مرکوز کرے ۔

دہلی میں ہوئے دھماکے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ "مجرم چاہیں جو بھی ہوں اور اپنے عمل کی کیسی ہی تاویل کیوں نہ کریں، ان کی دہشت گردی کو جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔ خود کش حملےاوراجتماعی تشدد چاہے کسی بھی شکل میں ہو، انسانی وقارو اخلاقیات اور تہذیب کے خلاف ہے ۔ ہر شہری اور ادارے کو اس کی پرزور مخالفت کرنی چاہئے۔

محترم امیر جماعت نے لال قلعہ اور نوگام پولیس اسٹیشن میں ہوئے حالیہ دھماکے جن میں متعدد افراد کی جانیں گئیں، میں ہونے والی سیکورٹی خامیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ ان خامیوں پر حکومت کو خصوصی دھیان دینا چاہئے۔ انہوں نے بعض میڈیا کی جانب سے مسلم مخالف پروپیگنڈے اور نفرتی بیانیہ پھیلانے پر بھی افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ اس سے سماج میں دوریاں بڑھتی ہیں اور دہشت گردوں کی حکمت عملی کو تقویت ملتی ہے۔

فضائی آلودگی کے بحران پر بات کرتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا کہ عارضی اور وقتی اقدامات کے بجائے ملک گیر سطح پر سائنسی بنیادوں پرمبنی شفاف آب و ہوا کے لیے مستقل حکمت عملی اختیار کی جائے ۔ انہوں نے مرکز اور ریاستوں کے درمیان مشترکہ کوششوں، صنعتوں اور گاڑیوں کے آلودگی کے کنٹرول سے متعلق قواعد و ضوابط کے سختی سے نفاذ، کھیتی کے باقیات کو جلانے کے لیے کسانوں کے لیے مناسب حل، اور عوامی صحت کے تحفظ کے لیے محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ کے فروغ پر زور دیا۔

وقف رجسٹریشن کے حوالے سے جماعت اسلامی ہند کے عملی اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے امیر جماعت نے بتایا کہ جماعت کی جانب سے ایک ’ سینٹرل وقف ہیلپ ڈیسک ‘ اور ’کئی اسٹیٹ وقف سیلس‘ قائم کیے گئے ہیں ۔ جن میں تقریبا 150 تربیت یافتہ رضاکار، ورکشاپس، ہیلپ لائنز کے ذریعے خدمات انجام دے رہے ہیں تاکہ متولیان مساجد کو ’ امید پورٹل‘ پر مطلوبہ معلومات اپ لوڈ کرنے میں معاونت فراہم کی جا سکے۔محترم امیر جماعت نے وقف رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کیا اور کہا کہ پورٹل میں پائی جانے والی تکنیکی خرابیوں کو فوری طور پر دور کیا جائے تاکہ سسٹم میں پائی جانے والی کمزوریوں کے باعث کوئی بھی وقف جائیداد رجسٹرڈ ہونے سے باقی نہ بچے۔

انہوں نے وقف ترمیمی ایکٹ پر جماعت اسلامی ہند کے موقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ موجودہ وقف ترمیمی ایکٹ اقلیتوں کے بنیادی حقوق کے خلاف ہے اور یہ آئینی اقدار کے بھی منافی ہے۔اسپیشل انٹینسیو ریویژن ( SIR ) پر اظہار خیال کرتے ہوئے امیر جماعت نے فرمایا کہ ’بی ایل او‘ پر حد سے زیادہ کام کا بوجھ، ان کی اموات اور شدید ذہنی دباؤ کی اطلاعات اور طریقہ کار میں شفافیت کی کمی نے تشویش پیدا کردی ہے۔ الیکشن کمیشن عوامی طور پر واضح کرے کہ ’ SIR شہریت کی تصدیق کی مہم نہیں ہے، ایس آئی آر کے لیے سرکاری عملے میں اضافہ کیا جائے، وقت میں توسیع ہو اور شفاف طریقے پر شکایتوں کے ازالے کا نظام قائم کیا جائے۔اس کانفرنس سے نائب امراء جماعت پروفیسر سلیم انجینئر اور ملک معتصم خان نے بھی خطاب کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت
قومی خبریں

وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج
قومی خبریں

مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
راج اور ادھو  کا4  اکتوبر کو ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف مشترکہ مارچ نکالنے کا اعلان
قومی خبریں

راج اور ادھو کا4 اکتوبر کو ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف مشترکہ مارچ نکالنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج
قومی خبریں

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
Next Post
اب اجمیر درگاہ پر ہندو وادیوں کی بری نظر

درگاہ علاقے سےغیر قانونی قبضے ہٹائے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

6 گھنٹے ago
مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem