• Home
اتوار, مئی 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایل پی جی بکنگ کے قوانین میں پھر تبدیلی

’اجولا یوجنا‘ کے تحت گیس سلنڈر کا استعمال کرنے والے صارفین کو اگلی بکنگ کے لیے 45 دن کا انتظار کرنا ہوگا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
in قومی خبریں
0
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر

امریکہ-اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ کا اثر ہندوستان پر بھی پڑ رہا ہے۔ ایل پی جی کی کمی کی خبروں کے درمیان حکومت نے اس کی بکنگ کے متعلق کئی تبدیلیاں کی ہیں۔ سلنڈر بکنگ کو لے کر ایک بار پھر سے نیا قانون آ گیا ہے۔ اس کا سب سے زیادہ اثر 2 سلنڈر والے کنکشن پر پڑنے والا ہے۔ ایسے صارفین اب 35 روز بعد ہی گیس بکنگ کر سکیں گے۔ حالانکہ ایک سلنڈر والوں کو پہلے کی طرح 25 روز کے وقفہ پر سلنڈر ملے گا۔امریکہ-اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ کا اثر ہندوستان پر بھی پڑ رہا ہے۔ ایل پی جی کی کمی کی خبروں کے درمیان حکومت نے اس کی بکنگ کے متعلق کئی تبدیلیاں کی ہیں۔ سلنڈر بکنگ کو لے کر ایک بار پھر سے نیا قانون آ گیا ہے۔ اس کا سب سے زیادہ اثر 2 سلنڈر والے کنکشن پر پڑنے والا ہے۔ ایسے صارفین اب 35 روز بعد ہی گیس بکنگ کر سکیں گے۔ حالانکہ ایک سلنڈر والوں کو پہلے کی طرح 25 روز کے وقفہ پر سلنڈر ملے گا۔

اس بار مختلف زمروں کے صارفین کے لیے اصول بھی الگ طے کیے گئے ہیں۔ ’اجولا یوجنا‘ کے تحت گیس سلنڈر کا استعمال کرنے والے صارفین کو نئے سلنڈر کے لیے اب طویل انتظار کرنا پڑے گا۔ اس منصوبہ کے تحت ایل پی جی گیس سلنڈر کا استعمال کرنے والے لوگوں کو اگلی بکنگ کے لیے 45 دن کا انتظار کرنا ضروری ہوگا۔ دوسری جانب جن صارفین کے پاس ایک سلنڈر والا کنکشن ہے وہ گزشتہ ڈیلیوری کے 25 دن بعد ہی نیا سلنڈر بک کر سکیں گے۔

شہری علاقوں کے لوگوں کے لیے تھوڑی راحت ضرور ہے لیکن گاؤں میں رہنے والے صارفین کے لیے سلنڈر بکنگ کے اصول مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو اگلی بکنگ کے لیے 45 دن کا انتظار کرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ ڈیلیوری کے وقت او ٹی پی بتانا بھی ضروری کر دیا گیا ہے۔ اگر کوئی صارف ’ای کے وائی سی‘ مکمل نہیں کرتا ہے تو اس کی بکنگ منسوخ بھی کی جا سکتی ہے۔

اب 5 کلوگرام کا ’چھوٹو‘ سلنڈر ’اجولا‘ صارفین کو 16 دن میں، جبکہ عام صارفین کو 9 دن میں مل سکے گا۔ اس کے علاوہ 10 کلو والے ’کمپوزٹ‘ سلنڈر کے لیے 18 دن کا وقفہ طے کیا گیا ہے، حالانکہ یہ زمرہ ’اجولا‘ صارفین کے لیے دستیاب نہیں ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ایل پی جی کی کمی کے درمیان انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ نے یہ قدم اٹھایا ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ مستقبل میں گیس کی قلت میں مزید اضافہ نہ ہو اور کالا بازاری پر لگام لگائی جا سکے، اسی کے مدنظر یہ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

چاندی کی آزادانہ درآمد پر پابندی عائد
قومی خبریں

چاندی کی آزادانہ درآمد پر پابندی عائد

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2026
مدھیہ پردیش میں بلڈوزر چلوانے والے افسروں کو عدالت کی پھٹکار
قومی خبریں

لکھنؤ سول کورٹ میں موجود وکلاء کے غیر قانونی چیمبرمنہدم

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں اب چیف جسٹس سمیت 38 جج ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2026
پرانی آدھار ایپ  بند  کرنے کا یو آئی ڈی اے آئی کا  فیصلہ
قومی خبریں

پرانی آدھار ایپ بند کرنے کا یو آئی ڈی اے آئی کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
ڈالر کے مقابلےروپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح 85.73 پر پہنچا
قومی خبریں

انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ پہلی بار 96 روپے فی ڈالر کی حد سے نیچے

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
مدھیہ پردیش کے دھار واقع بھوج شالہ میں دوسرے دن بھی سروے
قومی خبریں

مدھیہ پردیش ہائیکورٹ نے کمال مولا مسجد کو مندر قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
Next Post
مرضی کی موت  کے بعد دہلی  میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا

مرضی کی موت کے بعد دہلی میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

برطانیہ میں سیاسی اُتھل پُتھل سنگین! لیبر حکومت جانے کا اندیشہ

برطانیہ میں سیاسی اُتھل پُتھل سنگین! لیبر حکومت جانے کا اندیشہ

10 گھنٹے ago
چاندی کی آزادانہ درآمد پر پابندی عائد

چاندی کی آزادانہ درآمد پر پابندی عائد

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem