• Home
منگل, ستمبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

منی پوری موسیقار وکرم کے قتل پر کھڑگے کا تلخ تبصرہ

’ایکس‘ پر جاری ایک پوسٹ میں کہا کہ امت شاہ کی نگرانی میں دہلی جرائم کی راجدھانی بن گئی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
in قومی خبریں
0
یو جی سی-نیٹ امتحان کی منسوخی لاکھوں طلباء کی فتح۔کھڑگے

منی پور سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ میوزک ٹیچر کا گزشتہ دنوں دہلی میں کچھ لوگوں نے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ اس واقعہ کے بعد مرکز کی مودی حکومت اپوزیشن کے نشانے پر ہے۔ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے اس بہیمانہ قتل واقعہ پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو ہدف تنقید بنایا ہے اور یہ الزام عائد کیا ہے کہ دہلی ان کی نگرانی میں جرائم کی راجدھانی بن چکی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری ایک پوسٹ میں کھڑگے نے کہا ہے کہ ’’منی پور کے معروف موسیقار چونگتھم وکرم سنگھ جی کو ایک ہجوم کے ہاتھوں بے رحمی سے پیٹ پیٹ کر قتل کیا جانا، بی جے پی کے دور میں مکمل لاقانونیت کی ایک اور خوفناک یاد دہانی ہے۔ طلبا محفوظ نہیں ہیں، خواتین کو ہر روز مظالم کا سامنا ہے، شمال مشرقی ہندوستان کے لوگوں کو امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دلت، آدیواسی اور اقلیتیں انتہائی غیر محفوظ اور خطرات سے دوچار ہیں۔‘‘ امت شاہ پر حملہ کرتے ہوئے وہ کہتے ہیں کہ ’’وزیر داخلہ امت شاہ کی نگرانی میں دہلی جرائم کی راجدھانی بن گئی ہے۔ این سی آر بی کے اعداد و شمار کے مطابق قومی راجدھانی میں جرائم کی سطح سال در سال سب سے زیادہ درج کی جا رہی ہے۔

منی پوری موسیقار وکرم سنگھ  کی موت پر کھڑگے نے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار بھی کیا۔ انھوں نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’غم زدہ خاندان کے ساتھ میری گہری تعزیت ہے۔ وہ انصاف کے حق دار ہیں اور اس کے ذمہ دار لوگوں کے خلاف سخت ترین کارروائی ہونی چاہیے۔‘‘ ساتھ ہی انھوں نے لکھا کہ ’’مودی حکومت کی نااہلی نے منی پور کے لوگوں کو اپنی ریاست کے اندر اور اس کے باہر بھی مصائب برداشت کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ستیہ نکیتن پی جی معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
قومی خبریں

حج 2027 کے لیے منتخب عازمین کے لیے 2 مرحلوں پر مشتمل طبی جانچ لازمی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے  دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

سنجے راؤت ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دہلی سے گجرات لے جانے پر ناراض

جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ

ستمبر 7, 2026
ستیہ نکیتن عمارت حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل

Next Post
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

حج 2027 کے لیے منتخب عازمین کے لیے 2 مرحلوں پر مشتمل طبی جانچ لازمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ستیہ نکیتن پی جی معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

3 منٹس ago
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

حج 2027 کے لیے منتخب عازمین کے لیے 2 مرحلوں پر مشتمل طبی جانچ لازمی

8 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार