• Home
منگل, ستمبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سنجے راؤت ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دہلی سے گجرات لے جانے پر ناراض

شیو سینا یو بی ٹی کے راجیہ سبھا رکن سنجے راؤت نے کہا کہ اگر آپ میں عزت نفس ہے تو تقریب کا بائیکاٹ کریں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
in قومی خبریں
0
سنجے راؤت ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دہلی سے گجرات لے جانے پر ناراض

’نیشنل فلم ایوارڈ‘ کی تقریب 72 برسوں کی تاریخ میں پہلی بار قومی راجدھانی دہلی میں نہیں ہو پائے گی۔ اس سال یہ تقریب گجرات میں منعقد کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ ہمیشہ سے راشٹرپتی بھون میں ہونے والی یہ ایوارڈ تقریب اس سال گجرات کے کیوڑیا میں ہوگی اور صدر جمہوریہ دروپدی مرمو وہاں پہنچ کر ایوارڈ یافتگان کو اعزاز سے نوازیں گی۔ حکومت کے اس فیصلے پر شیو سینا یو بی ٹی کے راجیہ سبھا رکن سنجے راؤت نے سوال اٹھایا ہے۔ ادھو ٹھاکرے گروپ کے لیڈر سنجے راؤت نے فلمی شخصیات سے کہا ہے کہ ’’اگر خود داری ہے تو اس ایوارڈ تقریب کا بائیکاٹ کریں۔‘‘ سنجے نے سوال کیا ہے کہ ایوارڈ تقریب، جو ابتدا سے ہر سال راشٹرپتی بھون میں ہوتی تھی، اسے گجرات لے جانے کا کیا مطلب ہے؟

وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے سنجے راؤت نے سوال کیا ہے کہ ’’کیا وہ صرف گجرات کے وزیر اعظم ہیں؟‘‘ اتنا ہی نہیں شیوسینا یو بی ٹی کے رکن پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم مودی اور امت شاہ اس سوچ کے ساتھ کام کرتے ہیں کہ سب گجرات کے غلام ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ یہ ایوارڈ تقریب ممبئی میں ہونی چاہئے، لیکن اسے ملک کی راجدھانی میں ہونا چاہئے۔ سنجے راؤت نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’’مجھے لگتا ہے کہ بی جے پی میں اب بہت زیادہ خوف کا ماحول ہے۔ یہ ڈر ملک کے وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور پوری بی جے پی میں ہم صاف دیکھ رہے ہیں۔ جس طرح سے انہوں نے راہل گاندھی پر حملہ شروع کیا ہے، اور ان کے خلاف ماحول بنایا جا رہا ہے۔ لیکن راہل گاندھی ایک ایسے لیڈر بن چکے ہیں جو کسی حملے سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔

راہل گاندھی کے حوالے سے سنجے راؤت نے کہا کہ ’’وہ عوام کے دلوں میں جگہ بنا چکے ہیں اور یہ بات بی جے پی کو سب سے زیادہ پریشان کر رہی ہے۔ مہاراشٹر کی اگر بات کریں تو یہاں بھی مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) پوری مضبوطی کے ساتھ کھڑی ہے۔ ہم سب مل کر انتخاب لڑیں گے اور عوام کے درمیان آئیں گے، اور جو لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ وہ ایجنسیوں کا استعمال کر کے یا ڈرا دھمکا کر سیاست کر لیں گے، انہیں اس بار عوام جواب دینے والے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ستیہ نکیتن پی جی معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
قومی خبریں

حج 2027 کے لیے منتخب عازمین کے لیے 2 مرحلوں پر مشتمل طبی جانچ لازمی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
یو جی سی-نیٹ امتحان کی منسوخی لاکھوں طلباء کی فتح۔کھڑگے
قومی خبریں

منی پوری موسیقار وکرم کے قتل پر کھڑگے کا تلخ تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے  دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ

ستمبر 7, 2026
ستیہ نکیتن عمارت حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل

Next Post
18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے  دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ستیہ نکیتن پی جی معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

3 منٹس ago
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

حج 2027 کے لیے منتخب عازمین کے لیے 2 مرحلوں پر مشتمل طبی جانچ لازمی

8 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार