• Home
اتوار, اکتوبر 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

محکمہ صحت کی جانب سے منعقدہ ریاست گیر مہم ’جانچ اور اُپچار، چکتسا آپ کے دوار‘ (جانچ اور علاج، طبی سہولت آپ کے دروازے تک) کا آغاز کیا گیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
in بہار
0
نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

بہار کے وزیر صحت نشانت کمار نے ریاست کے نوجوانوں سے سگریٹ، گٹکھا اور شراب کا استعمال چھوڑنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان نشے سے دور رہیں اور اپنی قیمتی زندگی کو صحت مند اور بہتر بنانے پر توجہ دیں۔ بدھ (2 ستمبر) کو پٹنہ میں محکمہ صحت کی جانب سے منعقدہ ریاست گیر مہم ’جانچ اور اُپچار، چکتسا آپ کے دوار‘ (جانچ اور علاج، طبی سہولت آپ کے دروازے تک) کا آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری اور وزیر صحت نشانت کمار نے 38 اضلاع کے لیے بیداری رتھوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ یہ مہم 30 نومبر تک چلائی جائے گی۔ اس کے تحت 30 سال سے زائد عمر کے شہریوں کی گھر گھر جا کر اسکریننگ کی جائے گی اور ان کا ہیلتھ ریکارڈ تیار کیا جائے گا۔

مہم کے دوران شوگر، بلڈ پریشر، کینسر، امراض قلب، سانس اور پھیپھڑوں سے متعلق بیمیاریوں اور فیٹی لیور جیسی غیر متعدی بیماریوں کی بروقت تشخیص کر کے ضروری علاج کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس مہم کے بارے میں خبر رساں ایجنسی ’آئی اے این ایس‘ سے بات چیت میں وزیر صحت نشانت کمار نے کہا کہ ’’آج ہم نے غیر متعدی بیماریوں (این سی ڈی) کی جانچ کے لیے ریاست گیر مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس کے تحت 30 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کی جانچ اور علاج کریں گے۔

نشانت کمار کا یہ بھی کہنا ہےکہ ’’ہم نے مجموعی طور پر 6 کروڑ لوگوں کی اسکریننگ کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اگر کسی شخص میں شوگر، ہائی بلڈ پریشر، تھائرائڈ، کینسر یا جگر اور گردے سے متعلق کسی بیماری کی علامات پائی جاتی ہیں تو اس کی جانچ کی جائے گی۔ جن مریضوں میں بیماری کی علامات کی نشاندہی ہوگی، انہیں مناسب علاج فراہم کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی انہیں طبی مشورہ اور مفت ادویات بھی دی جائیں گی۔‘‘

وزیر صحت نشانت کمار کے مطابق مہم کے لیے تمام ضروری تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور کئی جدید آلات بھی خریدے گئے ہیں۔ انہوں نے ریاست کے لوگوں سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں اس مہم سے جڑنے کی اپیل کی۔ یہ مہم 14500 صحت کے مراکز پر منعقد کی جا رہی ہے۔ انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مہم میں شریک ہوں اور سگریٹ، گٹکھا اور شراب کا استعمال نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو اپنی قیمتی زندگی کی اہمیت سمجھنی چاہیے اور نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگے بڑھنا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ
بہار

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت
بہار

گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
Next Post
بی جے پی  رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹائیگر شراف سے جڑے فائرنگ معاملے میں 11ویں گرفتاری

7 گھنٹے ago
سعودی عرب کیلئے انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں 31 اکتوبر تک معطل

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार