• Home
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

اب ریاستی حکومت کے ملازمین اور ریاست کے کنٹرول والے اداروں سے متعلق معاملات میں ’سی بی آئی‘ براہ راست جانچ شروع نہیں کر سکے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
in بہار
0
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

بہار حکومت نے ریاست میں ’مرکزی تفتیشی بیورو‘ (سی بی آئی) کی جانچ سے متعلق نئی گائیڈ لائن جاری کی ہے۔ محکمۂ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے بعد اب ریاستی حکومت کے ملازمین اور ریاست کے کنٹرول والے اداروں سے متعلق معاملات میں ’سی بی آئی‘ براہ راست جانچ شروع نہیں کر سکے گی۔ ایسے معاملوں میں جانچ سے قبل بہار حکومت کی پیشگی رضامندی لینا لازمی ہوگا۔ محکمۂ داخلہ (پولیس برانچ) کے پرنسپل سکریٹری پنکج کمار نے یہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اس میں دہلی اسپیشل پولیس اسٹیبلشمنٹ ایکٹ، 1946 کی دفعہ 6 کے تحت ’سی بی آئی‘ کے تفتیشی اختیارات کے دائرۂ کار کو واضح کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کی نقل مرکزی حکومت کی وزارت پرسونل، سی بی آئی  ڈائریکٹر، بہار کے ڈی جی پی اور متعلقہ محکموں کو بھیج دی گئی ہے۔ حالانکہ مرکزی ملازمین، مرکزی سرکاری اداروں اور ان سے وابستہ نجی افراد کے معاملات میں سی بی آئی کو جانچ کی اجازت دی گئی ہے۔ نئے نوٹیفکیشن کے تحت بہار حکومت کے کام کاج سے متعلق سرکاری ملازمین کے خلاف ’سی بی آئی‘  یعنی دہلی اسپیشل پولیس اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جانچ کے لیے ریاستی حکومت کی پیشگی رضامندی ضروری ہوگی۔ اسی طرح بہار حکومت کی ملکیت یا کنٹرول والے کارپوریشن، کمپنی، بینک اور ریاست سے مالی امداد حاصل کرنے والے اداروں سے متعلق معاملات میں بھی ’سی بی آئی‘ کو براہ راست جانچ کی اجازت نہیں ہوگی۔

اس نئے حکم کے بعد بہار کے انتظامی دائرے میں آنے والے ملازمین اور اداروں کے خلاف جانچ کا پورا طریقۂ کار تبدیل ہو گیا ہے۔ اب بہار حکومت سے متعلق کسی بھی معاملے کی جانچ کرنے سے قبل سی بی آئی کو ریاستی حکومت کے پاس ایک باضابطہ تجویز بھیجنی ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ ’سی بی آئی‘ کی جانب سے جانچ کی اجازت کے لیے تجویز موصول ہونے کے بعد ریاستی حکومت ہر معاملے پر غور کرے گی۔ اس کے بعد یہ طے کیا جائے گا کہ متعلقہ معاملے میں دہلی اسپیشل پولیس اسٹیبلشمنٹ کو جانچ کے اختیارات دیے جائیں یا نہیں۔ اجازت ملنے کے بعد ہی ’سی بی آئی‘ اپنی کارروائی آگے بڑھا سکے گی۔

اس فیصلے کا براہ راست اثر ریاست کے انتظامی مشینری پر پڑے گا۔ حکومت کے اس اقدام سے ریاستی ملازمین کو براہ راست جانچ سے تحفظ ملے گا۔ وہیں مرکزی تفتیشی ایجنسی کے اختیارات کے استعمال کے لیے ریاست کی رضامندی ضروری ہو جائے گی۔ حکومت کا ماننا ہے کہ اس نظام سے جانچ کے عمل میں شفافیت برقرار رہے گی۔ حالانکہ نئے نظام میں مرکزی حکومت کے ملازمین اور ہندوستانی حکومت کے ماتحت سرکاری شعبے کے اداروں سے متعلق معاملات کو الگ رکھا گیا ہے۔ بہار کی حدود میں کام کرنے والے مرکزی حکومت یا اس کے ماتحت سرکاری شعبے کے اداروں کے ملازمین اور ایسے نجی افراد کے معاملات میں ریاستی حکومت کی الگ سے اجازت ضروری نہیں ہوگی، جو مرکز کے براہ راست کنٹرول سے متعلق جرائم میں ملوث ہوں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر
بہار

پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے
بہار

پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2026
بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی
بہار

بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2026
نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار
بہار

نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ
بہار

تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2026
’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی
بہار

’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
Next Post
جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ معاملہ:  10 ملزمان قصوروار قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ معاملہ:  10 ملزمان قصوروار قرار

جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ معاملہ: 10 ملزمان قصوروار قرار

51 سیکنڈز ago
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

10 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार