• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آوارہ کتوں کو پکڑ کر ان کی نس بندی اور ویکسینیشن کا حکم

سپریم کورٹ نےآوارہ کتوں کے معاملے پر ریاستوں کو آڑے ہاتھ لیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2025
in قومی خبریں
0
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

سپریم کورٹ نے آوارہ کتوں کے معاملے میں سخت رُخ اختیار کرتے ہوئے  ریاستی حکومتوں کو آڑے ہاتھ لیا ہے۔ دراصل اس معاملے میں کچھ ریاستی حکومتوں کی جانب سے حلف نامہ داخل نہ کرنے پر آج عدالت عظمیٰ نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ نے ایسی صورتحال میں تمام ریاستوں کے چیف سکریٹریوں کو 3 نومبر کو طلب کرلیا ہے۔ اس دوران مغربی بنگال اور تلنگانہ کے چیف سکریٹریوں کو عدالت میں حاضر نہیں ہونا پڑے گا کیونکہ دونوں ریاستیں پہلے ہی حلف نامہ داخل کر چکی ہیں۔

اگست میں عدالت نے سماعت کا دائرہ ملک گیر کرتے ہوئے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو نوٹس جاری کیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے دہلی-این سی آر میں آوارہ کتوں کو پکڑ کر ان کی نس بندی اور ویکسینیشن کرنے اور انہیں ان کے علاقوں میں واپس چھوڑنے کا بھی حکم دیا تھا۔

عدالت نے کہا کہ اگست کے حکم کے بعد سے ملک بھر میں آوارہ کتوں کے حملوں کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ عدالت نے کہا کہ بچوں پر حملوں کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں۔ ابھی پچھلے مہینے ہی مہاراشٹر کے شہر پونے میں ایک بچے پر کتے کے حملے کا معاملے سامنے آیا تھا۔اس سے پہلے ایسی ہی واردات  ایک بچی کے ساتھ ہوئی اور اب بھنڈارا ضلع میں 20 کتوں کے ٹولے نے ایک بچے پر حملہ کر دیا ۔

عدالت نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات سے ملک کی شبیہ خراب ہو رہی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ ریاستی حکومتوں کی طرف سے ابھی تک حلف نامہ داخل نہیں کیا گیا ہے۔ عالمی سطح پر آپ کے ملک کی شبیہ خراب ہورہی ہے۔ دو مہینے ہو گئے ہیں اور آپ نے ابھی تک اپنا جواب داخل نہیں کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

Next Post
انسٹا گرام اور واٹس ایپ پر پستول کی فروخت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

4 گھنٹے ago
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार