• Home
پیر, دسمبر 22, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اگر میں پاکستان واپس گئی تو لوگ مجھے سنگسار کر دیں گے۔سیماحیدر

چار بچوں کی ماں پاکستانی خاتون کی وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ہندوستان میں رہنے دینے کی اپیل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2023
in قومی خبریں
0
اگر میں پاکستان واپس گئی تو  لوگ مجھے سنگسار کر دیں گے۔سیماحیدر

چار بچوں کی ماں پاکستانی خاتون سیما، جسے نیپال کے راستے ہندوستان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اس نے اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ہندوستان میں رہنے دینے کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے سیما کی پب جی پر سچن نامی ہندوستانی شخص کے ساتھ ملاقات ہوئی اور اسے سچن سے محبت ہو گئی اور وہ اس محبت میں سرحدیں پار کر کے ہندوستان آ گئی۔ اس نے اب اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے اپیل کی ہے کہ وہ اسے ہندوستان میں رہنے کی اجازت دیں۔ سیما نے کہا کہ اگر وہ پاکستان واپس گئی تو پاکستانی لوگ ان کو سنگسار کر دیں گے۔

سیما نے آج تک کے ساتھ انٹرویو میں یوگی آدتیہ ناتھ سے درخواست کی "براہ کرم مجھے سچن کے ساتھ ہندوستان میں رہنے دیں۔ اگر آپ نے مجھے پاکستان واپس بھیجا تو وہ مجھے سنگسار کر دیں گے۔ میں پاکستان واپس جانے کے بجائے یہیں مرنا پسند کروں گی۔‘‘ واضح رہے یہ اپیل انہوں نے ضمانت پر رہا ہونے کے بعد کی۔

4 جولائی کو سیما، اس کے عاشق سچن اور سچن کے والد کو گرفتار کیا گیا تھا۔ واضح رہے تینوں کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا تھا تاہم انہیں ہفتے کے روز ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ واضح رہے دونوں نے 4 جولائی کو میڈیا اور پولیس کے سامنے ایک دوسرے سے اپنی محبت کا اعتراف کیا تھا۔ انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ انہیں شادی کرنے اور ہندوستان میں ایک ساتھ رہنے کی اجازت دیں۔

سیما نے اپنے شوہر غلام حیدر کے ان دعوؤں کو بھی مسترد کر دیا جو انہوں نے ہندوستانی حکومت سے اپنی اپیل میں کیے تھے۔ سیما نے یہ بھی بتایا کہ اس کا شوہر اسے مارتا تھا اور اس کے چہرے پر مرچوں کا پاؤڈر ڈال کر تشدد کرتا تھا جبکہ وہ گزشتہ چار سال سے غلام کے ساتھ نہیں رہ رہی تھی۔ سیما نے مزید کہا کہ سچن نے ان کے چاروں بچوں کے ساتھ رہنے کے لئے تیار ہیں۔

سیما کے پاکستانی شور غلام حیدر نے ایک ویڈیو اپیل جاری کی، جس میں انہوں نے نریندر مودی حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کی بیوی اور بچوں کو پاکستان واپس بھیج دیں، جہاں وہ ایک بار پھر ایک خاندان کے طور پر اکٹھے ہو سکیں۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ان کی اہلیہ کو پب جی کے ذریعے ہندوستان آنے کے لیے لالچ دیا گیا۔ میڈیا کا ان کی "غیر متوقع حمایت” کے لئے شکریہ ادا کرتے ہوئے، انہوں نے کہا”میں ہندوستانی میڈیا کا اظہار تشکر کرتا ہوں، جن کے ذریعے میں اپنی بیوی اور بچوں کو تلاش کر سکا”۔

2019 میں، سیما اور سچن کی ملاقات پب جی کے ذریعے ہوئی اور وقت کے ساتھ ساتھ قریب تر ہوتے گئے۔ سیما نیپال کے راستے اس سال مارچ میں ہندوستان آئی۔ ان دونوں کا تعلق تقریباً تین سال پرانا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں سردی اور گرمی کی وجہ سے وائرل بخار، سردی اور کھانسی سے لوگ پریشان
قومی خبریں

محکمہ موسمیات کی جانب سے دہلی- این سی آر کے لیے یلو الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

آر ایس ایس کو بی جے پی کے نقطہ نظر سے دیکھنا غلط

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
کیرالہ میں چھتیس گڑھ کے مہاجر مزدور کا ہجومی تشدد میں قتل
قومی خبریں

کیرالہ میں چھتیس گڑھ کے مہاجر مزدور کا ہجومی تشدد میں قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

ریل کرایوں میں اضافہ ! کانگریس کا حکومت پر خاموشی سے بوجھ ڈالنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
شدید کہرے کی چادر نے عالمی شہرت یافتہ تاج محل کو منظر سےغائب کردیا
قومی خبریں

شدید کہرے کی چادر نے عالمی شہرت یافتہ تاج محل کو منظر سےغائب کردیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار
قومی خبریں

منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
Next Post
اتر پردیش کے پرتاپ گڑھ میں ٹیمپو کو ٹینکر نے روند ڈالا، 9 افراد کی دردناک موت7′ دیگر زخمی

اتر پردیش کے پرتاپ گڑھ میں ٹیمپو کو ٹینکر نے روند ڈالا، 9 افراد کی دردناک موت7' دیگر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو  راحت

ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو راحت

16 منٹس ago
صابر ملک کی بیوی کومغربی بنگال حکومت نے دی نوکری

مغربی بنگال میں پیسوں کے دَم پر مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی کوشش: ممتا بنرجی

23 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem