• Home
اتوار, جون 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بنگالی فلموں کی مشہور اداکارہ پارنو مترا بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل

ریاستی وزیر برائے صحت چندریما بھٹاچاریہ کی موجودگی میں پارنو مترا نے ترنمول کانگریس میں شمولیت حاصل کی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
in قومی خبریں
0
بنگالی فلموں کی مشہور اداکارہ پارنو مترا بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل

مغربی بنگال میں اسمبلی انتخاب سے قبل پارٹی بدلنے والی سیاست شروع ہو گئی ہے۔ جمعہ کے روز بنگالی فلموں کی مشہور اداکارہ پارنو مترا بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہو گئیں۔ ریاست میں اسمبلی انتخاب کے پیش نظر تیاریوں میں مصروف بی جے پی کے لیے یہ شدید جھٹکا تصور کیا جا رہا ہے۔ ترنمول کانگریس بھون میں ریاستی وزیر برائے صحت چندریما بھٹاچاریہ کی ومجودگی میں پارنو مترا نے ترنمول کانگریس میں شمولیت حاصل کی اور کہا کہ ’’سبھی انسان غلطیاں کرتے ہیں۔ ان غلطیوں کی اصلاح کا وقت آ گیا ہے۔ میں ترنمول کانگریس میں شامل ہو کر خود کو خوش قسمت محسوس کر رہی ہوں۔‘‘

قابل ذکر ہے کہ 2021 کے اسمبلی انتخاب سے تقریباً 2 سال قبل 2019 میں پارنو مترا نے بی جے پی کی رکنیت اختیار کی تھی۔ انھوں نے بی جے پی کی ٹکٹ پر براہ نگر سیٹ سے انتخاب بھی لڑا تھا۔ اس وقت ترنمول کانگریس امیدوار تاپس رائے نے انھیں شکست دی تھی۔ اب تاپس رائے بی جے پی میں شامل ہو چکے ہیں، جبکہ ساینتیکا بنرجی ترنمول کانگریس کی رکن اسمبلی ہیں۔ حال ہی میں پارنو مترا نے بی جے پی سے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔

بہرحال، جمعہ کے روز ترنمول کانگریس میں شمولیت کے تعلق سے پارنو مترا نے کہا کہ ’’میں 6 سال قبل بی جے پی میں شامل ہوئی تھی، آپ کو یاد ہوگا۔ میں نے محسوس کیا کہ اس بار مجھے خود کو ٹھیک کر لینا چاہیے۔ میں نے وہی کیا۔‘‘ ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے کام سے وہ بہت متاثر ہیں۔ پارنو کو ترنمول کانگریس میں شامل کرنے والی چندریما بھٹاچاریہ نے کہا کہ ’’پارنو وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے کام سے متاثر ہو کر ہی ہماری پارٹی میں آئی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
قومی خبریں

رام مندر عطیات تنازعہ کے درمیان چمپت رائے اور انل مشرا مستعفی

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2026
پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا
قومی خبریں

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ
قومی خبریں

پاسپورٹ اور اس سے منسلک خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
رام مندر کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
قومی خبریں

رام مندر سے نذرانہ اور زیورات کی مبینہ چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
قومی خبریں

 ہیمنت سورین کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق درج ایف آئی آر  منسوخ کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
Next Post
ٹرین میں دہشت گرد ہونے کی خبر- ممبئی سے امرتسر جانے والی ٹرین متھرا میں روکی گئی

شمالی ہندوستان میں گھنے کہرے کے سبب ریل خدمات شدید متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

رام مندر عطیات تنازعہ کے درمیان چمپت رائے اور انل مشرا مستعفی

21 منٹس ago
بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

26 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem