• Home
جمعرات, اپریل 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

ایک زمین، ایک کنبہ، ایک مستقبل کے لئے سب کا تعاون ضروری۔مودی

سی او پی 28 اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ آئندہ اقوام متحدہ ماحولیاتی تبدیلی اجلاس کا انعقاد ہندوستان میں ہو

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2023
in عالمی خبریں
0
ایک زمین، ایک کنبہ، ایک مستقبل کے لئے سب کا تعاون ضروری۔مودی

دبئی :وزیر اعظم نریندر مودی نے یکم دسمبر کو اقوام متحدہ ماحولیاتی تبدیلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تجویز رکھی کہ آئندہ ہونے والے اقوام متحدہ ماحولیاتی تبدیلی اجلاس کا انعقاد ہندوستان میں ہو۔ انھوں نے کہا کہ ’’آج میں اس اسٹیج سے سی او پی 33 کو 2028 میں ہندوستان میں منعقد کرنے کی تجویز پیش کرتا ہوں۔اس بار دبئی میں سی او پی 28 اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔ اس سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستانی وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ’’ہندوستان نے اکولوجی اور معیشت کے درمیان بہترین توازن بنا کر دنیا کے سامنے ترقی کا ایک ماڈل پیش کیا ہے۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’سب سے پہلے میں ماحولیاتی انصاف، ماحولیاتی فائنانس اور گرین کریڈٹ جیسے ایشوز پر آپ کی مستقل حمایت کے لیے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔‘‘ اس دوران پی ایم مودی نے یہ بھی کہا کہ ’’وَن اَرتھ، وَن فیملی، وَن فیوچر (ایک زمین، ایک کنبہ، ایک مستقبل) کو لے کر سبھی کی شراکت داری ضروری ہے۔
وزیر اعظم مودی نے کاربن کے اخراج سے متعلق ہندوستان کے حالات پر بھی اپنی روشنی ڈالی۔ انھوں نے کہا کہ آج ہندوستان نے دنیا کے سامنے اکولوجی اور معیشت کے درمیان توازن کی ایک بہترین مثال پیش کی ہے۔ ہندوستان میں دنیا کی 17 فیصد آبادی رہتی ہے۔ اس کے باوجود عالمی کاربن اخراج میں اس کا تعاون 4 فیصد سے کم ہے۔ ہندوستان دنیا کی ان کچھ معیشتوں میں سے ایک ہے جو این ڈی سی ٹارگیٹس کو پورا کرنے کی راہ پر ہے۔ ہندوستانی وزیر اعظم کا ساتھ ہی یہ بھی کہنا ہے کہ ’’ہندوستان کا ہدف 2030 تک اخراج میں 45 فیصد کی کمی لانا ہے۔ ہم نے نان-فاسل فیوئل کی حصہ داری کو 50 فیصد تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم 2070 تک نیٹ زیرو کے اپنے ہدف کی طرف بھی آگے بڑھتے رہیں گے۔ وزیر اعظم مودی اعلیٰ سطحی اجلاس میں حصہ لینے کے لیے جمعرات کی شب متحدہ عرب امارات پہنچے۔ وہاں ہندوستانی مہاجروں نے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مغربی ایشا میں  جاری کشیدگی کی وجہ سے  تقریباً پوری دنیا بحران کا شکار
عالمی خبریں

مغربی ایشا میں جاری کشیدگی کی وجہ سے تقریباً پوری دنیا بحران کا شکار

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
ٹرمپ کابینہ کی رُکن لوری شاویز عہدے سے دستبردار
عالمی خبریں

ٹرمپ کابینہ کی رُکن لوری شاویز عہدے سے دستبردار

by Qaumi Tanzeem
اپریل 21, 2026
خلیج عمان میں کئی امریکی جہازوں پر ایرانی ڈرونز کی بارش
عالمی خبریں

خلیج عمان میں کئی امریکی جہازوں پر ایرانی ڈرونز کی بارش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
عالمی خبریں

بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
ایرانی سفارتخانے پر حملے کے بعد اسرائیل کو جوابی حملے کا خدشہ
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز میں امریکی ناکہ بندی کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ-اسرائیل کی شکست ہوئی -روس
عالمی خبریں

ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ-اسرائیل کی شکست ہوئی -روس

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
Next Post
نوجوان ٹیچر کا اغواکر بیٹی سے شادی کردی

نوجوان ٹیچر کا اغواکر بیٹی سے شادی کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سی بی ایس ای کے طلباء مصنوعی ذہانت کے بارے میں پڑھیں گے

سی بی ایس ای کے سیکنڈ بورڈ امتحانات15 سے 21 مئی تک

5 منٹس ago
خواتین ریزرویشن پر مودی حکومت کو چیلنج

خواتین ریزرویشن پر مودی حکومت کو چیلنج

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem