• Home
جمعہ, جون 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

نوجوان ٹیچر کا اغواکر بیٹی سے شادی کردی

گوتم کمارنامی نوجوان نے حال ہی میں بہار پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کیاتھا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 2, 2023
in بہار
0
نوجوان ٹیچر کا اغواکر بیٹی سے شادی کردی

حاجی پور :ایک چونکا دینے والے واقعہ میں ایک نوجوان ٹیچر گوتم کمار کو جہاں پر وہ کام کرتے ہیں اس اسکول کے سامنے سے 3-4افراد پر مشتمل ایک گروپ نے اس کی زبردستی شادی کردی۔بدھ کے روز بہار کے ویشالی ضلع میں یہ واقعہ پیش آیا۔ اس طرح کے پیش آنے والے ایک اور ”تعجب خیز“ عمل کو ”پکواڈا ویواہ“ کہتے ہیں‘ یہ ایک رحجان دیہی بہار میں بہت عام ہے‘جس میں غیرشادی شدہ لڑکوںکو بندوق کی نوک پر شادی کرنے پر مجبور کیاجاتا ہے۔کمار نے حال ہی میں بہار پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کیااور ضلع ویشالی میں اتکار مت میدیا ویدیالیا میں ان کی تقرری عمل میں ائی تھی۔اس کے اغوا کے بعد ناراض والدین نے سڑک بلاک کرکے احتجاج کیا جس کے نتیجے میں ایک تلاشی مہم شروع کی گئی تھی۔جب کمار کوشادی کے متعلق پتہ چلا تو وہ حیران ہوگیا اور فوری ایک ایف ائی آر درج کرائی۔ اس نے اغوا کاروں میں سے ایک راجیش رائے کومور د الزام ٹھہرایاجس کی بیٹی چاندنی کی اس نوجوان ٹیچر کے ساتھ شادی ہوئی ہے۔
گذشتہ سال 29سالہ ونود کمار جو جونیر منیجر کاکام کرتے ہیں کے ساتھ مار پیٹ کی گئی اور پٹنہ کے پاندارک علاقے میں ایک عورت سے شادی کے لئے مجبور کیاگیاتھا۔قبل ازیں ایک میویشوں کے ڈاکٹر کو اسی طرح سے اسوقت اغوا کرکے شادی کرنے کے لئے مجبور کیاگیاتھا جب وہ ایک بیمار جانور کی جانچ کے لئے پہنچا تھا۔ ضلع بیگو سرائے میں اس طرح کا واقعہ پیش آیاتھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا
بہار

سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

by Qaumi Tanzeem
جون 11, 2025
2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ
بہار

اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2025
چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!
بہار

ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ
بہار

یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا
بہار

تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2025
Next Post
بلوں کو روکنے کے بعد گورنر انہیں صدر کے پاس نہیں بھیج سکتے۔سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ انصاف کی فتح ہے۔مولانا محمود اسعد مدنی

احمد آباد طیارہ حادثہ پر مولانا محمود مدنی کا اظہارِافسوس

5 گھنٹے ago
کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार