• Home
اتوار, ستمبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راگھو چڈھا کا عآپ سے ناطہ توڑنے کا اعلان

کہا : وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت اور وزیر داخلہ امت شاہ کے عزم کے ساتھ اب ہم بغیر رکے آگے بڑھیں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 24, 2026
in قومی خبریں
0
راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کواب سرکاری بنگلہ خالی کرنا پڑیگا

راگھو چڈھا نے عام آدمی پارٹی (عآپ) سے رشتہ توڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ عآپ بدعنوان لوگوں کے ہاتھ میں چلی گئی ہے، اس لیے وہ پارٹی سے الگ ہو کر عوام کے درمیان جا رہے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ ’’آج ہم خود کو بی جے پی کے ساتھ جوڑتے ہیں۔ راجیہ سبھا کے دو تہائی عآپ اراکین بی جے پی کے ساتھ جائیں گے۔

راگھو چڈھا نے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کی تعریف بھی کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’’وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت اور وزیر داخلہ امت شاہ کے عزم کے ساتھ اب ہم بغیر رکے آگے بڑھیں گے۔ ہم یہاں اپنا کیریئر بنانے نہیں آئے تھے بلکہ اپنا کیریئر چھوڑ کر یہاں آئے تھے۔‘‘ عآپ سے رشتوں میں آئی تلخی کا ذکر کرتے ہوئے راگھو نے کہا کہ خود کو کافی پہلے ہی پارٹی کی سرگرمیوں سے دور کر لیا تھا کیونکہ ان کے پاس 2 ہی راستے تھے، یا تو سیاست چھوڑ دیں یا اپنا الگ راستہ اختیار کریں۔

راگھو چڈھا کا کہنا ہے کہ جس عآپ کو انہوں نے اپنے خون پسینے سے سینچا اور اپنی جوانی کے 15 سال دیے، وہ آج اپنے مقصد سے پوری طرح بھٹک چکی ہے۔ ان کے مطابق آج عام لوگ بھی عآپ سے دور ہو رہے ہیں۔ راگھو کے اس اعلان کے بعد سیاسی ہلچل بہت بڑھ گئی ہے۔ خاص طور سے لوگ یہ سوچنے کو مجبور ہیں کہ راگھو کے ساتھ مزید کون عآپ رکن پارلیمنٹ بی جے پی کے ساتھ جائیں گے۔ جو خبریں سامنے آ رہی ہیں، اس کے مطابق راگھو کے ساتھ وکرم جیت سنگھ ساہنی، راجندر گپتا، سواتی مالیوال، سندیپ پاٹھک اور ہربھجن سنگھ ہیں۔ راجیہ سبھا میں اس وقت عآپ کے 10 اراکین اسمبلی ہیں، اور اگر راگھو کے ساتھ والے اراکین راجیہ سبھا بی جے پی میں جاتے ہیں تو یہ تعداد محض 3 رہ جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ
قومی خبریں

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

ستمبر 12, 2026
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

Next Post
سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

1 گھنٹہ ago
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार